ضلع لیہ کے گرلز بوائز کالجز میں درجہ چہارم کی 60مختلف آسامیوں پرانٹرویوز کا سلسلہ مکمل ،ایم این ایز ،ایم پی ایز میں کوٹہ تقسیم
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ کے گرلز بوائز کالجز میں درجہ چہارم کی 60مختلف آسامیوں پرانٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہوگیا ،گزشتہ ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ کے گرلز بوائز کالجز میں درجہ چہارم کی 60مختلف آسامیوں پرانٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہوگیا ،گزشتہ ...
لیہ(صبح پا کستان)مدرسہ خیرالانام لیہ میں صاحبزادہ احمدحسن باروی کی زیرصدارت علماء کرام کاخصوصی اجلا س منعقدہوا۔اجلاس میں لبیک یارسول ...
حج سکیم 2017 ... بہترین سہولیات کی فراہمی کا حکومتی عزم تحریر . محمد جنید جتوئی. انفارمیشن آفیسر حج دین ...
لیہ (صبح پا کستان)ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے بتایا کہ ایلیٹ پولیس اہلکاران کا صدر بازار میں شہری پر ...
میرے شہر کی مٹی زرخیز ہے تحریر : عبد الحنان چوہدری اقبال فرماتے ہیں مٹی میں ذرا نمی آجائے تو ...
ISLAMABAD – Qatar has urged Pakistan to play a part in diffusing the growing Gulf diplomatic crisis which started after ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ و گردونواح میں تیز ہوا و آندھی،ہلکی ہلکی بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا،تیز ہوا کی وجہ سے دکانوں ...
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں عام آدمی کیلئے جدوجہد کررہی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی جے آئی ٹی رپورٹ کی ...
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی بناتے ہوئے ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے گنجان آباد محلہ عید گاہ میں زیر زمین پانی میں آرسینک اور انسانی جسم کے لئے ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ کے گرلز بوائز کالجز میں درجہ چہارم کی 60مختلف آسامیوں پرانٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہوگیا ،گزشتہ تین روز سے ضلع بھر کے سینکڑوں امیدواروں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں آکر انٹرویو کے نام پر صرف حاضری لگائی جس پر افسران اور انٹرویو دینے والے حضرات نے اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دے دی اور ضابطہ کی کاروائی مکمل کر لی گئی باوثوق ذرائع کے مطابق انٹر ویو کا سلسلہ مکمل ہونے اور کاغذات کی تکمیل کے بعد حزب اقتدار کے ایم این ایز،ایم پی ایز وٹکٹ ہولڈرزجن میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،ایم پی ایز مہر اعجاز احمد اچلانہ،چوہدری اشفاق احمد،قیصر خان مگسی ٹکٹ ہولڈر ملک احمد علی اولکھ،ملک عبدالشکور سواگ کی طرف سے طے شدہ کوٹہ کے مطابق دیئے گئے 9,9درجہ چہارم کیلئے دی گئی فہرستوں کے مطابق تقرر نامہ جاری کر دیئے جائیں گے،یہاں یہ بات یاد رہے کہ 2016ء کے آخر پر محکمہ صحت ضلع لیہ میں 369درجہ چہارم کی آسامیوں پر بھرتی کی گئی تھیں حزب اقتدار کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کے حصہ میں 26,26سیٹوں کا کوٹہ دیا گیا تھا اب ضلع لیہ کے کالجز میں بھی کوٹہ کے 9سیٹوں کے تحت تقرریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں محمد علی،فرمان،شوکت حسین،ارشد،محمود و دیگر نے کہا کہ ان نوکریوں پر ہم غریبوں کا حق ہے جس پر ممبران اسمبلی نے غاصبانہ قبضہ کرلیا ہے اور اپنے منظور نظر افراد کو تعینات کرائیں گے،یہ ہم غریبوں کی حق تلفی ہے جس پر اعلیٰ عدلیہ و وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنی میرٹ پالیسی پر عملدرامد کرائیں