پاکستان کاسفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ، بغیر اجازت کسی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا، امریکہ کو دوٹوک پیغام
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے ...
لیہ(صبح پا کستان) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے کے 240 ملازمین کا معاوضہ کی ادائیگی نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس ...
لیہ(صبح پا کستان )ہر آمر کے پیچھے کوئی نہ کوئی سیاست دان ہوتا ہے پس پردہ اور بعض اوقات آمروں ...
لیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی نظام حکومت فعال ہونے سے شہری بہترین ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں یہ با ت وائس ...
جمن شاہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کی سرپرستی میں یونین کونسل سرشتہ تھل کے زیر اہتمام عوامی ...
لیہ(عبد الجبار گجر سے )تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ،منشیات برآمد ملزم گرفتار،تھانہ سٹی پولیس ٹیم عرفان افتخار سب ا ...
راجن پور( صبح پا کستان) عصر حاضر میں ریسکیو 1122کی خدمات دکھی اور مصیبت میں گھرے لوگوں کیلئے کسی نعمت ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد طارق ولی نے کہا ہے کہ ہمارے نوٹس ...
شب و روز زندگی قسط 18 تحریر : انجم صحرائی میں نے بلاکم و کاست ساری کہانی بیان کر دی۔ ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے نیب کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکہ سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے اسی لیے امریکی نائب وزیر خارجہ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا ۔ امریکی نائب وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو امریکہ نے معمول کا دورہ کیا تھا جس پر پاکستان نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے امریکہ پر واضح کردیا تھا کہ غیر معمولی حالات میں معمول کے دورے کی ضرورت نہیں ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی حکام کو بتادیا کہ تعلقات معمول کے مطابق نہیں رہے، حالات بدل چکے اور بدلے حالات میں نئی حکمت عملی بنا رہے ہیں، معاملات پرانے اور دوستانہ تعلقات کی بنیاد پر طے نہیں کیے جائیں گے۔ پاکستان نے امریکی حکام پر یہ بھی واضح کردیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی امریکی عہدیدار دورہ پاکستان پر آئے تو پہلے سے شیڈول طے کرے ، بغیر اجازت آنے والے کسی امریکی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کیا جائے گا۔
source... http://dailypakistan.com.pk/national/28-Aug-2017/633990