• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کاسفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ، بغیر اجازت کسی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا، امریکہ کو دوٹوک پیغام

webmaster by webmaster
اگست 28, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کاسفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ، بغیر اجازت کسی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا، امریکہ کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکہ سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے اسی لیے امریکی نائب وزیر خارجہ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا ۔ امریکی نائب وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو امریکہ نے معمول کا دورہ کیا تھا جس پر پاکستان نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے امریکہ پر واضح کردیا تھا کہ غیر معمولی حالات میں معمول کے دورے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی حکام کو بتادیا کہ تعلقات معمول کے مطابق نہیں رہے، حالات بدل چکے اور بدلے حالات میں نئی حکمت عملی بنا رہے ہیں، معاملات پرانے اور دوستانہ تعلقات کی بنیاد پر طے نہیں کیے جائیں گے۔
پاکستان نے امریکی حکام پر یہ بھی واضح کردیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی امریکی عہدیدار دورہ پاکستان پر آئے تو پہلے سے شیڈول طے کرے ، بغیر اجازت آنے والے کسی امریکی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کیا جائے گا۔

source…
http://dailypakistan.com.pk/national/28-Aug-2017/633990

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، سروے ملازمین کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاجی دھر نا ،سروے مکمل ہونے کے باوجود ملازمین کو ڈبلیو آئی سی این جی او نے ادائیگی نہیں کی ۔کٹوتی کے بغیر مکمل ادائیگی کی جائے ۔محمد سبطین سگڑ،مختیار حسین،محمد ذیشان،محمد یونس،محسن رضا،غلام مرتضیٰ،نجم الحسن،وقار خان دستی،وقاص ملک،عادل افضل،رباب شبیر،ناظمہ مجید،شبانہ کوثر کا دھرنے سے خطاب

Next Post

صفائی کو ووٹ دو .. از تحریر ملک ابوذر منجوٹھہ

Next Post
صفائی کو ووٹ دو .. از تحریر ملک ابوذر منجوٹھہ

صفائی کو ووٹ دو .. از تحریر ملک ابوذر منجوٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکہ سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے اسی لیے امریکی نائب وزیر خارجہ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا ۔ امریکی نائب وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو امریکہ نے معمول کا دورہ کیا تھا جس پر پاکستان نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے امریکہ پر واضح کردیا تھا کہ غیر معمولی حالات میں معمول کے دورے کی ضرورت نہیں ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی حکام کو بتادیا کہ تعلقات معمول کے مطابق نہیں رہے، حالات بدل چکے اور بدلے حالات میں نئی حکمت عملی بنا رہے ہیں، معاملات پرانے اور دوستانہ تعلقات کی بنیاد پر طے نہیں کیے جائیں گے۔ پاکستان نے امریکی حکام پر یہ بھی واضح کردیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی امریکی عہدیدار دورہ پاکستان پر آئے تو پہلے سے شیڈول طے کرے ، بغیر اجازت آنے والے کسی امریکی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کیا جائے گا۔

source... http://dailypakistan.com.pk/national/28-Aug-2017/633990

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.