خالد پرویز ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات
لیہ۔( صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے خالد پرویز کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے چارج ...
لیہ۔( صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے خالد پرویز کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے چارج ...
لاہور۔ پنجاب پولیس نے شہداء کے لواحقین اور غازیوں سمیت پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے 80کروڑ روپے ...
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز ...
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل ...
تونسہ(ویب ڈیسک)الخدمت فاؤنڈیشن نےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ کسان بحالی پراجیکٹ کی تقریب رونمائی تونسہ ...
لاہور ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان ...
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں ...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سے غیر آئینی نہیں ہوتا ...
سابق صدر پرویز مشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ سفارتی حکام کے مطابق سابق ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے پہلے روز اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جائیںانہوں نے مزید کہاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ بلاجھجک آفس میں آکر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے لئے احکاما ت جاری کیے۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمداسدعلی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے ماڈل باز ار لیہ میں سستے آٹے کی فراہمی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی بنیادوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے انہوں نے مزیدکہاکہ بدلتے موسم کے پیش نظر شہریوں کے لئے سایہ کے لئے دیگر مناسب انتظامات کیے جائیں ۔