• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خالد پرویز ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات

webmaster by webmaster
فروری 7, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
خالد پرویز  ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات

لیہ۔( صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے خالد پرویز کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے پہلے روز اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جائیںانہوں نے مزید کہاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ بلاجھجک آفس میں آکر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے لئے احکاما ت جاری کیے۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمداسدعلی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے ماڈل باز ار لیہ میں سستے آٹے کی فراہمی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی بنیادوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے انہوں نے مزیدکہاکہ بدلتے موسم کے پیش نظر شہریوں کے لئے سایہ کے لئے دیگر مناسب انتظامات کیے جائیں ۔

Post Views: 37
Previous Post

آر پی او ڈیرہ غازیخان روزانہ کی بنیا د عوامی شکایات سنیں گے

Next Post

تحریک انصاف کے مستعفی 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

تحریک انصاف کے مستعفی 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ۔( صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے خالد پرویز کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے پہلے روز اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جائیںانہوں نے مزید کہاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ بلاجھجک آفس میں آکر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے لئے احکاما ت جاری کیے۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمداسدعلی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے ماڈل باز ار لیہ میں سستے آٹے کی فراہمی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی بنیادوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے انہوں نے مزیدکہاکہ بدلتے موسم کے پیش نظر شہریوں کے لئے سایہ کے لئے دیگر مناسب انتظامات کیے جائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.