• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

mohsin by mohsin
فروری 6, 2023
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سے غیر آئینی نہیں ہوتا کہ مقررہ مدت میں نہیں ہوا،  90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعدصوبائی اسمبلیوں کے انتحابات ہوئے تو ان کی آئینی حیثیت کیا ہوگی؟ اس پر وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ  آئینی کام کے مقررہ مدت میں مکمل نہ  ہونے کی مستند وجوہات  ہونی چاہئیں۔

اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے  قانون سازی کی ضرورت نہیں لیکن متعلقہ اداروں کو الیکشن وقت پر نہ ہونے کی ٹھوس وجہ دینا ہوگی۔

 وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سےغیرآئینی نہیں ہوتاکہ مقررہ مدت میں نہیں ہوا، آئین کے ساتھ ایسے مذاق نہیں ہونے چاہئیں، آئین میں شق ہےکہ آئینی کام مقررہ مدت میں نہ ہونےکی ٹھوس وجوہات ہونی چاہئیں۔

Post Views: 37
Source: Geo News
Previous Post

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

Next Post

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

Next Post
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سے غیر آئینی نہیں ہوتا کہ مقررہ مدت میں نہیں ہوا،  90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعدصوبائی اسمبلیوں کے انتحابات ہوئے تو ان کی آئینی حیثیت کیا ہوگی؟ اس پر وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ  آئینی کام کے مقررہ مدت میں مکمل نہ  ہونے کی مستند وجوہات  ہونی چاہئیں۔

اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے  قانون سازی کی ضرورت نہیں لیکن متعلقہ اداروں کو الیکشن وقت پر نہ ہونے کی ٹھوس وجہ دینا ہوگی۔

 وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سےغیرآئینی نہیں ہوتاکہ مقررہ مدت میں نہیں ہوا، آئین کے ساتھ ایسے مذاق نہیں ہونے چاہئیں، آئین میں شق ہےکہ آئینی کام مقررہ مدت میں نہ ہونےکی ٹھوس وجوہات ہونی چاہئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.