• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب پولیس کے شہداء , لواحقین اور غازیوں سمیت پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے 80کروڑ روپے جاری

webmaster by webmaster
فروری 7, 2023
in لاہور
0
پنجاب پولیس کے شہداء , لواحقین اور غازیوں سمیت پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے 80کروڑ روپے جاری

لاہور۔ پنجاب پولیس نے شہداء کے لواحقین اور غازیوں سمیت پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے 80کروڑ روپے جاری کر دیئے۔

ڈی آئی جی ویلفیئر غازی صلاح الدین نے بتایا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے لواحقین اورغازیوں سمیت حاضر سروس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل ہیں، شہداء ، غازیوں ، دیگر پولیس ملازمین اوران کے اہل خانہ کو 80 کروڑ روپے کی رقم مختلف کیٹیگریز میں دی گئی۔

غازی صلاح الدین کے مطابق یکم مارچ تک پولیس ملازمین کے بچوں کے تعلیمی سکالرشپس کا ایسا کوئی کیس زیر التواء نہیں رہے گا جن پر وظائف جاری نہ ہو چکے ہوں۔

ڈی آئی جی ویلفیئر کا کہنا ہے کہ دوران سروس مختلف آپریشنز میں اپاہج اور مکمل معذور غازیوں کو سرجیکل بیڈز، الیکٹریکل چئیرز اور مصنوعی اعضاء کی فراہمی کی منظوری ہو گئی ہے، لگ بھگ 150 پولیس غازیوں کو جدید سرجیکل آلات اور مصنوعی اعضاء سمیت ہر ممکن علاج کی سہولت حاصل ہوگی، شہداء پیکیج کے تمام زیر التواء کیسز پر دفتری کارروائی مکمل کرکے امدادی رقوم جاری کر دی گئی ہیں۔

غازی صلاح الدین کا مزید کہنا ہے کہ شہداء کے خاندانوں کو ان کی پسند کے مطابق گھروں کی فراہمی کے لئے فنڈز متعلقہ اضلاع کو منتقل کر دیئے گئے ہیں، پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ آئی جی پی شکایت سیل 1787 اور ہیلپ لائن 99212337 پر بھی رابطہ کر کے اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں۔

Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی

Next Post

آر پی او ڈیرہ غازیخان روزانہ کی بنیا د عوامی شکایات سنیں گے

Next Post

آر پی او ڈیرہ غازیخان روزانہ کی بنیا د عوامی شکایات سنیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ پنجاب پولیس نے شہداء کے لواحقین اور غازیوں سمیت پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے 80کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ ڈی آئی جی ویلفیئر غازی صلاح الدین نے بتایا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے لواحقین اورغازیوں سمیت حاضر سروس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل ہیں، شہداء ، غازیوں ، دیگر پولیس ملازمین اوران کے اہل خانہ کو 80 کروڑ روپے کی رقم مختلف کیٹیگریز میں دی گئی۔ غازی صلاح الدین کے مطابق یکم مارچ تک پولیس ملازمین کے بچوں کے تعلیمی سکالرشپس کا ایسا کوئی کیس زیر التواء نہیں رہے گا جن پر وظائف جاری نہ ہو چکے ہوں۔ ڈی آئی جی ویلفیئر کا کہنا ہے کہ دوران سروس مختلف آپریشنز میں اپاہج اور مکمل معذور غازیوں کو سرجیکل بیڈز، الیکٹریکل چئیرز اور مصنوعی اعضاء کی فراہمی کی منظوری ہو گئی ہے، لگ بھگ 150 پولیس غازیوں کو جدید سرجیکل آلات اور مصنوعی اعضاء سمیت ہر ممکن علاج کی سہولت حاصل ہوگی، شہداء پیکیج کے تمام زیر التواء کیسز پر دفتری کارروائی مکمل کرکے امدادی رقوم جاری کر دی گئی ہیں۔ غازی صلاح الدین کا مزید کہنا ہے کہ شہداء کے خاندانوں کو ان کی پسند کے مطابق گھروں کی فراہمی کے لئے فنڈز متعلقہ اضلاع کو منتقل کر دیئے گئے ہیں، پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ آئی جی پی شکایت سیل 1787 اور ہیلپ لائن 99212337 پر بھی رابطہ کر کے اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.