لیّہ. جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ,ایک شخص جاں بحق
لیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی ...
لیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی ...
کراچی {صبح پا کستان }حکومتی سولر پالیسی کے خلاف سیکٹری جنرل عوام پاکستان ڈاکٹر مفتاع اسماعیل کی پریس کانفرنس، کنوینئر ...
لیہ۔(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈیٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ ...
چینی کی پاکستان بھر میں ملیں تین ہاتھوں تک محدود ہیں اور وہ تینوں ہاتھ اس وقت پاکستان کے حکمران ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت ...
جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد ...
لیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور ...
سحری کے بعد نماز ادا کی اور کچھ لمحے دل کی گہرائیوں میں اُتر گیا۔ یکایک، ماضی کی یادوں کا ...
اسلام آباد ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑا ...
لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی شناخت محمد وسیم رہائشی 5 مرلہ سکیم کے نام سے ہوئی ہے, تاہم ابھی تک گولی لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی.
ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں 20 بج کے 39 منٹ پر نزد زکریا سائنس اکیڈمی لیہ سے ایک بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی ریسکیو ریسکیو بائک ایمبولینس اور ریسکیو ایمبولینس جب آن لوکیشن ہوئی تو ایک مریض کو سینے کے اندر گولی لگی ہوئی تھی. اور بہت زیادہ خون بہ رہا تھا سٹاف نے مریض کی بلیڈنگ کنٹرول کی لیکوڈ لگایا اور سی پی آر کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کر دیا.
تاہم لڑائی کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی اس مریض کے ساتھ ایک دوسرا بندہ بھی موجود تھا اس کے مطابق ہم کلمہ چوک سے اسلم موڑ کی طرف موٹرسائیکل پر آ رہے تھے کہ راستے میں زکریا سائنس اکیڈمی کے قریب دو لوگوں نے ہمارے اوپر گولی چلائی جس کی وجہ سے جو لڑکا موٹر سائیکل ڈرائیو کر رہا تھا اسے گولی لگی اور اس نے بھاگنے کی بھی کوشش کی لیکن انہوں نے پیچھے سے بھی فائر کیا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گولی مارنے والے کون تھے.