لیہ۔وزیر اعلی مریم نواز نے بیٹ مونگھڑ کو دریائی کٹاو سے بچانے کے لیے سٹڈ بند کی منظوری دے دی ۔
لیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو ...
لیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو ...
ڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان): غازی میڈیکل کالج ڈیرہ غازی خان میں ''نئے رنگ 2025'' کے عنوان سے منعقدہ ...
لیہ۔( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرآفس نزد واپڈا آفس لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ...
ڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان ): کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ...
فیصل آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا ...
چوک اعظم {صبح پا کستان } ایس پی سرکل چوبارہ محبوب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پریس کلب چوک اعظم ...
وزارت خزانہ کپاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، اس معاہدے کا مقصد دو ...
کروڑلعل عیسن (حافظ خلیل سے) فتح پور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا، جس کی نگرانی اسسٹنٹ ...
لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو دریائی کٹاو سے بچانے کے لیے سٹڈ بند کی منظوری۔9کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے 10سٹڈ بندبنائے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس میں سینئر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا۔ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر امیرابیدار،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک ،ایکسین انہار عبدالروف ودیگرموجودتھے۔اجلا س میں ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے بیٹ مونگھڑ میں دریائی کٹاو¿ کے باعث درپیش سنگین مسائل کی نشاندہی کی جس پر کمیٹی نے صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لیتے ہوئے بیٹ مونگھڑ پر 9کروڑ 50روپے کی لاگت سے 10سٹڈ بندبنانے کی منظوری دی جس پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے دریائی کٹاو¿ سے متاثرہ علاقوں کے تحفظ کے لیے ان کاوشوں پر شکریہ اداکیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دریائی کٹاو¿ سے متاثرہ آبادیوں اور زرعی اراضی کو محفوظ بنانے کے لیے خاطرخواہ اقدامات اُٹھارہی ہے بیٹ مونگھڑ پرسٹڈ بندبنانے کی منظوری ان اقدامات کی عملی کڑی ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ سٹڈ بندکی تعمیرسے انسانی جانوں، فصلوں، گھروں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو محفوظ رکھا جا سکے گا۔