لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر کی معطلی کا مطالبہ ، قرارداد منظور
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی معطلی کی قرارداد منظور،صدرارشد اسلم ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی معطلی کی قرارداد منظور،صدرارشد اسلم ...
ماجد صاحب کا موبائل فون پر میسج آیاکہ فارغ ہوں تو مجھے کال کریں ، دیر سے میسج دیکھا، تھوڑی ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )خاوند کے فوت ہوتے ہی مظلوم بیوہ کو سسرالیوں نے گھر سے نکال دیا ...
لاہور: تاجر تنظیموں نے اگست میں چار دن کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تاجر ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار کونسل میں ملک عثمان اولکھ ایڈووکیٹ کے والدایم پی اے ملک احمد ...
تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے تبدیلی کیلئے سونامی کالفظ استعمال کیا گیا یہ لفظ اس وقت ہماری سمجھ ...
کوئٹہ: باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او سٹی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 20 ...
چوک اعظم {صبح پا کستان } راولپنڈی میں پاک آرمی کے تربیتی پرواز کے حادثے میں 18 افراد شہید جب ...
راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاون فیز 7 کے نواحی گاؤں ججی میں پاک فوج کا چھوٹا تربیتی طیارہ آبادی پر گر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے تحصیل تونسہ کا دورہ کیا انہوں نے ترقیاتی منصوبوں ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
جنرل سیکرٹری مخدوم عزیر مہدی قریشی ایڈووکیٹس ڈسٹرکٹ بارکی طرف سے منظور کی جانے والی قرار داد کی کاپیاں جاری،جاری
قرار داد میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر کاشف نواز کی کرپشن پر انٹی کرپشن میں ایف آئی آر درج و تحقیق ہورہی ہے جس کی بابت اے سی کی معطلی شفاف تحقیقار کیلئے از حد لازم ہے
،ڈسٹرکٹ بار لیہ کا وفد کمشنر ڈیرہ غازیخان اور چیف سیکرٹری پنجاب سے ملاقات کرکے اپنے مطالبات پیش کرے گا اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو کمشنر آفس ڈی جی خان سمیت ہر فورم پر پر زور احتجاج کیا جائے گا ،ڈسٹرکٹ بار لیہ مقامی ایم این اے اور ایم پی اےز سے اے سی کاشف نواز کی کرپشن و معطلی کے معاملہ پر اپنی پوزیشن واضع کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ،مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور پنجاب سطح پر وکلاء ہڑتال کریں گے اور تمام ریونیو کورٹس کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔