• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راولپنڈی میں پاک فوج کا چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ،پائلٹ اور عملے سمیت 18 افراد شہید

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
راولپنڈی میں پاک فوج کا چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ،پائلٹ اور عملے سمیت 18 افراد شہید

راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاون فیز 7 کے نواحی گاؤں ججی میں پاک فوج کا چھوٹا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حاد ثے میں اعلیٰ افسروں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب اور لیفٹیننٹ کرنل وسیم سمیت18 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 6 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ملحقہ نواحی گاؤں ججی میں پاک فوج کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔جس میں اعلیٰ افسروں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب، لیفٹیننٹ کرنل وسیم، نائب صوبیدار افضل، حوالدار ابن امین اور حوالدار رحمت سمیت18 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہیں۔ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔طیارہ گرنے سے 5 گھر تباہ ہو گئے اور کئی گھروں میں آ گ لگ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی اداروں، پاک فوج کے جوانوں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ تباہ شدہ ملبے کے نیچے سے زخمیوں اور شہید ہونے والے افراد کی میتوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ فائر بریگیڈ نے گھروں میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ دوسری طرف پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

ادھرڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 18افرادشہیداور16زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں3بچے بھی شامل ہیں،طیارہ گرنے سے 3گھر مکمل طورپرمنہدم ہو گئے جبکہ اطراف کے گھروں کوبھی نقصان پہنچا،جاں بحق افراد میں جمیل،روبینہ،حبیب،پری ،فاطمہ،عظمیٰ شامل ہیں،طیارہ حادثہ میں شبیر،عبدالحفیظ،راحیلہ،فیضان، فائزہ،عبدالرؤف،آمنہ بی بی بھی جاں بحق ہو گئیں،ڈی سی راولپنڈی محمد علی نے ڈی ایچ کیوہسپتال کادورہ کیا،ان کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو سے لاشیں سی ایم ایچ منتقل کر کے شناخت کاعمل مکمل کیاجائےگا،ڈی سی کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی توڈی این اے ٹیسٹ کریں گے،متاثرین کی امداد سے متعلق جلد اعلان کردیاجائےگا۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک کا دورہ تو نسہ

Next Post

راولپنڈی تربیتی پرواز حادثہ ۔ سپوت چوک اعظم نائب صوبیدار محمد افضل شہدا میں شامل

Next Post
راولپنڈی تربیتی پرواز حادثہ ۔  سپوت چوک اعظم  نائب صوبیدار محمد افضل شہدا میں شامل

راولپنڈی تربیتی پرواز حادثہ ۔ سپوت چوک اعظم نائب صوبیدار محمد افضل شہدا میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاون فیز 7 کے نواحی گاؤں ججی میں پاک فوج کا چھوٹا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حاد ثے میں اعلیٰ افسروں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب اور لیفٹیننٹ کرنل وسیم سمیت18 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 6 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ملحقہ نواحی گاؤں ججی میں پاک فوج کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔جس میں اعلیٰ افسروں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب، لیفٹیننٹ کرنل وسیم، نائب صوبیدار افضل، حوالدار ابن امین اور حوالدار رحمت سمیت18 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہیں۔ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔طیارہ گرنے سے 5 گھر تباہ ہو گئے اور کئی گھروں میں آ گ لگ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی اداروں، پاک فوج کے جوانوں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ تباہ شدہ ملبے کے نیچے سے زخمیوں اور شہید ہونے والے افراد کی میتوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ فائر بریگیڈ نے گھروں میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ دوسری طرف پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ادھرڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 18افرادشہیداور16زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں3بچے بھی شامل ہیں،طیارہ گرنے سے 3گھر مکمل طورپرمنہدم ہو گئے جبکہ اطراف کے گھروں کوبھی نقصان پہنچا،جاں بحق افراد میں جمیل،روبینہ،حبیب،پری ،فاطمہ،عظمیٰ شامل ہیں،طیارہ حادثہ میں شبیر،عبدالحفیظ،راحیلہ،فیضان، فائزہ،عبدالرؤف،آمنہ بی بی بھی جاں بحق ہو گئیں،ڈی سی راولپنڈی محمد علی نے ڈی ایچ کیوہسپتال کادورہ کیا،ان کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو سے لاشیں سی ایم ایچ منتقل کر کے شناخت کاعمل مکمل کیاجائےگا،ڈی سی کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی توڈی این اے ٹیسٹ کریں گے،متاثرین کی امداد سے متعلق جلد اعلان کردیاجائےگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.