• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک کا دورہ تو نسہ

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک کا دورہ تو نسہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے تحصیل تونسہ کا دورہ کیا انہوں نے ترقیاتی منصوبوں اورمراکز صحت کا معائنہ کیاکمشنر نے زیر تعمیر ہیرو سڑک کا ٹیسٹ کٹ لگاکر معیار چیک کیاکمشنر نے ہیرو روڈ کو 12 کے بجائے 20 فٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ھیڈ 22 تا انڈس ہائی وے براستہ مکول ہیرو 27 کلومیٹر روڈ پر 39 کروڑ روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا ہے کمشنر سے معذور شخص سیف اللہ نے ملاقات کی ;252; اسے تین وہیلر موٹر سائیکل کےلئے کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کو معاملہ دیکھ کر امداد کی ہدایت کی کمشنر نے پولیس خدمت سنٹر تونسہ کا بھی دورہ کیاپولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی کمشنر نے پولیس خدمت سنٹر کے مختلف کاونٹرز کا معائنہ کیا اور سائلین سے معلومات حاصل کیں کمشنر نے تونسہ سٹی روڈ کا معائنہ کیا،ایکسئین نے منصوبوں پر بریفنگ دی سٹی روڈ پر 19 کروڑ 95 لاکھ روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیاکمشنر نے ٹھیکیدار کی طرف سے غیر معیاری ٹف ٹائلز کی فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد ٹف ٹائلز فوری اٹھانے اور دوبارہ غیر معیاری مٹریل دینے پر مقدمہ کرانے اور کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں کمشنر نے تحصیل صدر ہسپتال تونسہ کا بھی دورہ کیا ہسپتال کے مختلف شعبوں میں مکھیوں کی موجودگی،ناقص صفائی اور بد انتظامی پر ایم ایس پر برس پڑے ایم ایس ،انچارج میڈیسن سٹور اور پروکیورمنٹ آفیسرکو معطل کرکے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین کو انکوئری آفیسر مقرر کردیا کمشنر نے ہسپتال کے معاملات بہتر نہ ہونے پر افسران کو فوری معطل کرنے کے احکامات جاری کئے کمشنر نے داخل مریضوں کی عیادت اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیاکمشنر نے ہسپتال میں مریضوں کی رجسٹریشن اور ادویات کے حصول کےلئے مزید کاونٹرزبڑھانے کے احکامات جاری کئے کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کے زیر تعمیر توسیعی منصوبے کا معائنہ کیا ہسپتال کو 100 سے 190 بیڈ تک لے جایا جائیگا تین منزلہ عمارت،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کےلئے رہائش گاہیں بھی تعمیر ہوں گی منصوبہ پر 84 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں کمشنر نے اے سی کو روزانہ ہسپتال کا اچانک معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں کمشنر نے میونسپل کمیٹی تونسہ کا بھی دورہ کیاچیئرمین اور معززین علاقہ سے ملاقا ت کر کے مسائل دریافت کئے ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار علاقہ کی ترقی پر خصوصی فوکس کررہے ہیں

Tags: DG khan news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔شدید بارش نے تباھی مچادی ، متاثرین حکومتی توجہ کے منتظر

Next Post

راولپنڈی میں پاک فوج کا چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ،پائلٹ اور عملے سمیت 18 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے تحصیل تونسہ کا دورہ کیا انہوں نے ترقیاتی منصوبوں اورمراکز صحت کا معائنہ کیاکمشنر نے زیر تعمیر ہیرو سڑک کا ٹیسٹ کٹ لگاکر معیار چیک کیاکمشنر نے ہیرو روڈ کو 12 کے بجائے 20 فٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ھیڈ 22 تا انڈس ہائی وے براستہ مکول ہیرو 27 کلومیٹر روڈ پر 39 کروڑ روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا ہے کمشنر سے معذور شخص سیف اللہ نے ملاقات کی ;252; اسے تین وہیلر موٹر سائیکل کےلئے کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کو معاملہ دیکھ کر امداد کی ہدایت کی کمشنر نے پولیس خدمت سنٹر تونسہ کا بھی دورہ کیاپولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی کمشنر نے پولیس خدمت سنٹر کے مختلف کاونٹرز کا معائنہ کیا اور سائلین سے معلومات حاصل کیں کمشنر نے تونسہ سٹی روڈ کا معائنہ کیا،ایکسئین نے منصوبوں پر بریفنگ دی سٹی روڈ پر 19 کروڑ 95 لاکھ روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیاکمشنر نے ٹھیکیدار کی طرف سے غیر معیاری ٹف ٹائلز کی فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد ٹف ٹائلز فوری اٹھانے اور دوبارہ غیر معیاری مٹریل دینے پر مقدمہ کرانے اور کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں کمشنر نے تحصیل صدر ہسپتال تونسہ کا بھی دورہ کیا ہسپتال کے مختلف شعبوں میں مکھیوں کی موجودگی،ناقص صفائی اور بد انتظامی پر ایم ایس پر برس پڑے ایم ایس ،انچارج میڈیسن سٹور اور پروکیورمنٹ آفیسرکو معطل کرکے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین کو انکوئری آفیسر مقرر کردیا کمشنر نے ہسپتال کے معاملات بہتر نہ ہونے پر افسران کو فوری معطل کرنے کے احکامات جاری کئے کمشنر نے داخل مریضوں کی عیادت اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیاکمشنر نے ہسپتال میں مریضوں کی رجسٹریشن اور ادویات کے حصول کےلئے مزید کاونٹرزبڑھانے کے احکامات جاری کئے کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کے زیر تعمیر توسیعی منصوبے کا معائنہ کیا ہسپتال کو 100 سے 190 بیڈ تک لے جایا جائیگا تین منزلہ عمارت،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کےلئے رہائش گاہیں بھی تعمیر ہوں گی منصوبہ پر 84 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں کمشنر نے اے سی کو روزانہ ہسپتال کا اچانک معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں کمشنر نے میونسپل کمیٹی تونسہ کا بھی دورہ کیاچیئرمین اور معززین علاقہ سے ملاقا ت کر کے مسائل دریافت کئے ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار علاقہ کی ترقی پر خصوصی فوکس کررہے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.