• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر کی معطلی کا مطالبہ ، قرارداد منظور

webmaster by webmaster
جولائی 31, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر کی معطلی کا مطالبہ ، قرارداد منظور

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی معطلی کی قرارداد منظور،صدرارشد اسلم خان سہیڑو جنرل سیکرٹری مخدوم عزیر مہدی قریشی ایڈووکیٹس ڈسٹرکٹ بارکی طرف سے منظور کی جانے والی قرار داد کی کاپیاں جاری،جاری

قرار داد میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر کاشف نواز کی کرپشن پر انٹی کرپشن میں ایف آئی آر درج و تحقیق ہورہی ہے جس کی بابت اے سی کی معطلی شفاف تحقیقار کیلئے از حد لازم ہے

،ڈسٹرکٹ بار لیہ کا وفد کمشنر ڈیرہ غازیخان اور چیف سیکرٹری پنجاب سے ملاقات کرکے اپنے مطالبات پیش کرے گا اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو کمشنر آفس ڈی جی خان سمیت ہر فورم پر پر زور احتجاج کیا جائے گا ،ڈسٹرکٹ بار لیہ مقامی ایم این اے اور ایم پی اےز سے اے سی کاشف نواز کی کرپشن و معطلی کے معاملہ پر اپنی پوزیشن واضع کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ،مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور پنجاب سطح پر وکلاء ہڑتال کریں گے اور تمام ریونیو کورٹس کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔

 

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

پولیس غنڈہ کی بجائے محافظ کا کردار اداکرے .. خضرکلاسرا

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی انتظامات ، مرکزی کنٹرول روم سے قائم

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی انتظامات ، مرکزی کنٹرول روم سے قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی معطلی کی قرارداد منظور،صدرارشد اسلم خان سہیڑو جنرل سیکرٹری مخدوم عزیر مہدی قریشی ایڈووکیٹس ڈسٹرکٹ بارکی طرف سے منظور کی جانے والی قرار داد کی کاپیاں جاری،جاری قرار داد میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر کاشف نواز کی کرپشن پر انٹی کرپشن میں ایف آئی آر درج و تحقیق ہورہی ہے جس کی بابت اے سی کی معطلی شفاف تحقیقار کیلئے از حد لازم ہے ،ڈسٹرکٹ بار لیہ کا وفد کمشنر ڈیرہ غازیخان اور چیف سیکرٹری پنجاب سے ملاقات کرکے اپنے مطالبات پیش کرے گا اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو کمشنر آفس ڈی جی خان سمیت ہر فورم پر پر زور احتجاج کیا جائے گا ،ڈسٹرکٹ بار لیہ مقامی ایم این اے اور ایم پی اےز سے اے سی کاشف نواز کی کرپشن و معطلی کے معاملہ پر اپنی پوزیشن واضع کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ،مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور پنجاب سطح پر وکلاء ہڑتال کریں گے اور تمام ریونیو کورٹس کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.