لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان
لیہ(صبح پا کستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان۔ ...
لیہ(صبح پا کستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان۔ ...
لیہ(صبح پا کستان)ملک پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے اسلامی جمعیت طلباء طلباء ...
اسلام آباد ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان):چوک چورہٹہ پر لنگر خانہ کی تعمیر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اوربہت جلد ...
وہ اپنے ایک سال کے ننھے بچے کو سینے سے لگائے کانٹوں میں الجھتی گرتی سنبھلتی بھاگ رہی تھی اپنے ...
لاہور۔ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور واپسی کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کرنے پر وفاقی ...
ملتان ۔ تعلیمی معیار بڑھانے کےلئے اساتذہ کےلئے سرسید گولڈ میڈلز شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اور نام طلب ...
لیہ ( صبح پا کستان) دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح، مسجد کی تعمیر میں کردارادا ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر شہریوں کو اشیاء خورد نوش کی مقررنرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے،مصنوعی مہنگائی،گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے معائنوں و کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل اور ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے چیکنگ کے دوران عید گاہ روڈ پر واقع گوادم میں ذخیرہ شدہ ریکارڈ کے بغیر سٹاک کی گئی 8ہزار بوری چینی برآمد ہونے پر قبضہ میں لے لیں۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں چوک اعظم اور 339ٹی ڈی اے میں چھاپہ کے دوران چینی کے 50 کلوگرام کے 72سو تھیلے اور ذخیرہ کی گئی گندم کی 5ہزار بوریاں برآمدہونے پر گودام کو سیل کردیا گیا۔اس موقع پر اے لیہ نیاز احمدمغل نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی مصنوعی مہنگائی کی جڑ ہے۔مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔