لیہ ۔ کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار سے زائد متاثرین کو 12 کروڑ سے زائد رقم تقسیم
لیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار ...
لیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار ...
ملتان۔ نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نطر خالی کرانے کی ہدایت، نشتر میڈیکل کالج انتطامیہ ...
لاہور ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہو ...
لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل کر دیئے گئے۔ رائیونڈ، سکندریہ کالونی اور مکھن ...
کراچی: انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں شدید اضافے کے باعث کراچی کے متعدد علاقے مکمل سیل کرنے کا ...
لا ہور ۔تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جہاں سے بھی مخصوص ملز کے آڈٹ ...
کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی بروقت کاروائی،کم سن بچہ سے زیادتی کی کوشش ...
اسلام آباد ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4695 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس ...
زندگی پھر سے لوٹ آئی، رونقیں بحال ہو گئیں، روشنیاں جگمگا اٹھیں، خوشیاں در آئیں، چہرے کھلکھلا اٹھے، زندگی نے ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار احساس پروگرام کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں اور تمام متاثرین کی امداد تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ہدایت کی کہ تمام ضلعی محکموں کے افسران کیش سینٹرز پر مرحلہ وار ڈیوٹی دیں گے اور رقوم کی ادائیگی کو منظم انداز میں ترتیب دینے کے لئے متعلقہ اداروں کی معاونت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام کیش سینٹرز اور کاونٹرز پر انسداد کورونا کے تمام انتظامات کئے جائیں اور امداد کے لئے آنے والی خواتین سے باعزت طریقہ سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کا وقار اور عزت نفس مجروح نہ ہو۔ فوکل پرسن احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملک اورنگزیب نے اجلاس میں تمام سینٹرز اور انتظامات بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنرز ،سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ڈی سوشل ویلفئر مشتاق حسین اور متعلقہ افسران موجود تھے۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال نے احساس ایمرجنسی کیش سنٹرکوٹ سلطان کا اچانک معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر لاک ڈاون متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا۔ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر آخری متاثرہ فرد تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ تمام متعلقہ بنک اپنے سٹاف اور آلات خصوصاً بائیو میٹرک ڈیوائس کو فعال رکھیں اس سلسلہ میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی