• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

لاہور ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہو گئے ہیں، پاکستان بہادر قوم ہے، متحد ہوکر اس وبا کو شکست دے گی۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سے منفی رزلٹ والے 755 زائرین پہلے ہی گھر پہنچائے جا چکے ہیں، اب صرف 74 زائرین ڈی جی خان قرنطینہ میں موجود ہیں، 829 زائرین 14 مارچ کو ڈی جی خان قرنطینہ میں آئے تھے۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس صورتحال سے نکلنا ہے، پنجاب حکومت صورتحال کے تناظر میں پوری طرح متحرک ہے، ہیلتھ پروفیشنلز، پولیس اور لوکل انتظامیہ خراج تحسین کی مستحق ہے، تمام افراد نے مشکل وقت میں زائرین کا خیال رکھا۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل

Next Post

ملتان . نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نظر خالی کرانیکی ہدایت

Next Post
ملتان . نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نظر خالی کرانیکی ہدایت

ملتان . نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نظر خالی کرانیکی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہو گئے ہیں، پاکستان بہادر قوم ہے، متحد ہوکر اس وبا کو شکست دے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سے منفی رزلٹ والے 755 زائرین پہلے ہی گھر پہنچائے جا چکے ہیں، اب صرف 74 زائرین ڈی جی خان قرنطینہ میں موجود ہیں، 829 زائرین 14 مارچ کو ڈی جی خان قرنطینہ میں آئے تھے۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس صورتحال سے نکلنا ہے، پنجاب حکومت صورتحال کے تناظر میں پوری طرح متحرک ہے، ہیلتھ پروفیشنلز، پولیس اور لوکل انتظامیہ خراج تحسین کی مستحق ہے، تمام افراد نے مشکل وقت میں زائرین کا خیال رکھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.