• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل

لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل کر دیئے گئے۔ رائیونڈ، سکندریہ کالونی اور مکھن پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ رائیونڈ کو کیسز سامنے آنے پریکم اپریل، سکندریہ کالونی کو9 اور مکھن پورہ 10 اپریل کو سیل کیا گیا۔

چاہ میراں بازار سے ملحقہ تمام گلیاں بھی سیل کر دی گئیں۔ علاقہ کے154 گھروں اور مارکیٹوں میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ تبلیغی مرکز کے اطراف کے علاقہ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن برقرار ہے۔ مکھن پورہ میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو حفاظتی کٹس فراہم نہ کی گئی۔ پولیس اہلکار حفاظتی کٹس پہنے بغیر ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہیں۔

Post Views: 36
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا وائرس: کراچی کے متعدد علاقے مکمل سیل کرنے کا حکم

Next Post

ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

Next Post
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ کورونا کے کیسزسامنے آنے پر 10روز میں شہر کے 3علاقےسیل کر دیئے گئے۔ رائیونڈ، سکندریہ کالونی اور مکھن پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ رائیونڈ کو کیسز سامنے آنے پریکم اپریل، سکندریہ کالونی کو9 اور مکھن پورہ 10 اپریل کو سیل کیا گیا۔ چاہ میراں بازار سے ملحقہ تمام گلیاں بھی سیل کر دی گئیں۔ علاقہ کے154 گھروں اور مارکیٹوں میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ تبلیغی مرکز کے اطراف کے علاقہ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن برقرار ہے۔ مکھن پورہ میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو حفاظتی کٹس فراہم نہ کی گئی۔ پولیس اہلکار حفاظتی کٹس پہنے بغیر ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.