• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ، 66 افراد جاں بحق،727 صحت یاب

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ، 66 افراد جاں بحق،727 صحت یاب

اسلام آباد ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4695 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 66 ہوچکی ہے ، اب تک 727 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 478 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 284 میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 4 ہزار 695ہوگئی ہے۔مجموعی طورپر 54,706 ٹیسٹ کیے گئے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 45 کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔

ہم عظیم قوم اس لئے نہیں بن سکے کیونکہ ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی سوچنے پر مجبور ہو جائے گا

کہاں کتنے مریض ؟

حکام کے مطابق اب تک پنجاب میں 2287،سندھ 1214، بلوچستان 219، خیبر پختونخوا میں 620، آزاد کشمیر 33، اسلام آباد میں 107 اور گلگت بلتستان میں 215 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

ملک بھر میں اب تک 66 افراد کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 22، سندھ 21، پنجاب 18 ،گلگت بلتستان 3 جب کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں ایک ایک مریض جاں بحق ہوا ہے۔

54706 افراد کے ٹیسٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اب تک ملک بھر میں 54 ہزار 706 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جب کہ ملک کے 587 اسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے۔

Post Views: 41
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

#coronavirus کرونا وائرس :.لیّہ ہوشیار ! سب اچھا نہیں ہے … انجم صحرائی

Next Post

کوٹ سلطان۔ پولیس کی بروقت کاروائی،کم سن بچہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

Next Post
کوٹ سلطان۔	پولیس کی بروقت کاروائی،کم سن بچہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کوٹ سلطان۔ پولیس کی بروقت کاروائی،کم سن بچہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4695 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 66 ہوچکی ہے ، اب تک 727 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 478 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 284 میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 4 ہزار 695ہوگئی ہے۔مجموعی طورپر 54,706 ٹیسٹ کیے گئے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 45 کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔ ہم عظیم قوم اس لئے نہیں بن سکے کیونکہ ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہاں کتنے مریض ؟ حکام کے مطابق اب تک پنجاب میں 2287،سندھ 1214، بلوچستان 219، خیبر پختونخوا میں 620، آزاد کشمیر 33، اسلام آباد میں 107 اور گلگت بلتستان میں 215 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ملک بھر میں اب تک 66 افراد کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 22، سندھ 21، پنجاب 18 ،گلگت بلتستان 3 جب کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں ایک ایک مریض جاں بحق ہوا ہے۔ 54706 افراد کے ٹیسٹ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اب تک ملک بھر میں 54 ہزار 706 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جب کہ ملک کے 587 اسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.