لیہ ۔ الخدمت کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی کیمپ ، اسسٹنٹ کمشنر کے تبادے کا مطا لبہ
لیہ {صبح پا کستان} جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صدر الخدمت رضوان خان اور دیگر کارکنان کے خلاف ایف آئی ...
لیہ {صبح پا کستان} جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صدر الخدمت رضوان خان اور دیگر کارکنان کے خلاف ایف آئی ...
لاہور ۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی ...
ملتان ۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کےلئے اپنی خدمات کےحوالےکہا یہ نیک ...
اسلام آباد: ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی ...
لیہ {صبح پا کستان} الخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ، ہم نے کچح ...
امت مسلمہ اور قارئین صبح پا کستان کو ہماری طرف سے عید الضحی دلی مبارک ۔ انجم صحرائی {ایڈیٹر انچیف ...
لاہور میں جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ ڈی آئی ...
اسلام آباد۔پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال اور کشمیرہائی وے کا نام سری نگر ...
راجن پور: عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز ...
لیہ { صبح پا کستان} ملک باقر عمران ڈونہ قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم شفیق عرف شفیقاعرف ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
شرکا دھرنا سے امیر جمیعت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مذہبی جماعتوں شخصیات اور الخدمت فاؤنڈیشن پر اندراج مقدمات اور انتقامی کاروائیوں سے باز وممنوع رہے وگرنہ ضلع لیہ کے عوام یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہوکر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیہ نے تاجر کشن پالیسی اختیار کررکھی ہے اور آئے روز لیہ کے شہریوں اور تاجروں کو مختلف انداز میں اپنے انتقام کا نشانہ بناتا رہتا ہے بے گناہ شہریوں تاجروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمات کا اندران معمول بنا رکھا ہے جسکی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضع کرتے ہیں کہ لیہ کے شہریوں تاجروں کو کمزور نہ سمجھا جائے،امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ چوہدری منور حسین نے کہا کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے محدود وسائل میں بلا امتیاز رنگ نسل مذہب و ملت فقط خدمت انسانیت کے حوالے سے ان کی خدمت کررہا ہے بجائے اس کے کہ حکومت اپنی ذمہ داری انجام دیتی اشیا غریب عوام اور یتیموں بیواؤں کی مدد کرنے والے ضلع لیہ کے سب سے بڑے نیٹ ورک جس نے ہمیشہ قانونی کی پاسداری کی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر رضوان احمد خان جو اپنے کام اور خدمت انسانیت کے حوالے سے لیہ عبدالستار ایدھی کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا ہے صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ رضوان احمد خان نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن صرف یتیم سٹوڈنٹس کو ہر ماہ 45سو روہت اور سالانہ 56لاکھ روپے خرچ کررہا ہے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران کرڑوں مالیت کے راشن بیگ خرید کرکے مستحقین تک پہنچائے الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کے ایمبولنس سروس،ہسپتالوں اور دیگر خدمات کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہ ہیں اور ایسے ماحول میں انتظامیہ الخدمت کے کارکنان پر مقدمہ درج کرکے اگر یہ خیال کرتی ہے کہ وہ جماعت اسلامی کے کارکنان کو اپنے مشن سے روک سکے گی تو یہ اسکی بھول ہے جماعت اسلامی کے ورکروں کیلئے گرفتاریاں،مقدمات،جیلیں نئی بات نہ ہے اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب عبدالمقیت،نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،تاجر رہنما شیخ محبوب،چوہدری محمد انور گجر سمیت دیگر قائدین و راہنماؤں نے خطاب کیا احتجاجی کیمپ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے خلاف احتجاجی بینرز آویزاں کئے گئے تھے۔