• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے اور کشمیرہائی وے کا نام سری نگرہائی وے رکھنے کاعلان

webmaster by webmaster
جولائی 31, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹرمپ نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال اور کشمیرہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھنے کااعلان کردیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں،وہ وقت دور نہیں جب سرینگر کی مساجد میں شکرانے کے نوافل ادا کئے جائیں گے ،ہم کشمیریوں کی ترجمان کریں گے اور مظلوم کشمیریوں کو مایوس نہیں کریں گے ۔

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے 5 اگست یوم استحصال منانے کااعلان کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان 5 اگست کو آزادکشمیر اسمبلی خطاب کریں گے ،5 اگست کیلئے پورا ایکشن پلان مرتب کیاہے،اس سال 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے،5 اگست کو کشمیریوں کے ساتھ تجدید عہد کریں گے ہماری منزل سرینگرہے ہماری نظرسرینگر ہے ۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ کشمیرہائی وے کا5 اگست سے نام سری نگر ہائی وے ہوگا،شائننگ انڈیاآج برننگ انڈیا میں تبدیل ہوچکا ہے ،ایل او سی پر تم فائرنگ کرو یا بمباری ،کشمیری جھکیں گے نہ پاک فوج پیچھے ہٹے گی ،ہم دنیا کو دکھا رہے ہیں ایل او سی پر بھارت کی حرکتیں کیاہیں ۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، کئی بار خاموشی کاپیغام بڑا زبردست ہوتا ہے،5 اگست کیلئے ایک سوشل میڈیا مہم ڈیزائن کی ہے، سوشل میڈیا پرکشمیریوں پر مظالم کی داستان کو اجاگر کیا جائے گا،کشمیری بھائیوں،بہنوں تم تنہانہیں ہو۔

انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی کو مقبوضہ کشمیر جانے نہیں دیاگیا،بھارت کشمیریوں کے عزم کوتوڑ نہیں پائے گایہ نقوش مٹنے والے نہیں ،انہوں نے کہاکہ ایک سال میں 3 بار مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں اٹھایا گیا،مسئلہ کشمیر پر ترکی چین اورملائیشیا سمیت دیگر ممالک نے پاکستان کے موقف کی تائید کی ۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

Next Post

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتل

Next Post
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتل

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد۔پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال اور کشمیرہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھنے کااعلان کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں،وہ وقت دور نہیں جب سرینگر کی مساجد میں شکرانے کے نوافل ادا کئے جائیں گے ،ہم کشمیریوں کی ترجمان کریں گے اور مظلوم کشمیریوں کو مایوس نہیں کریں گے ۔ کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے 5 اگست یوم استحصال منانے کااعلان کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان 5 اگست کو آزادکشمیر اسمبلی خطاب کریں گے ،5 اگست کیلئے پورا ایکشن پلان مرتب کیاہے،اس سال 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے،5 اگست کو کشمیریوں کے ساتھ تجدید عہد کریں گے ہماری منزل سرینگرہے ہماری نظرسرینگر ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ کشمیرہائی وے کا5 اگست سے نام سری نگر ہائی وے ہوگا،شائننگ انڈیاآج برننگ انڈیا میں تبدیل ہوچکا ہے ،ایل او سی پر تم فائرنگ کرو یا بمباری ،کشمیری جھکیں گے نہ پاک فوج پیچھے ہٹے گی ،ہم دنیا کو دکھا رہے ہیں ایل او سی پر بھارت کی حرکتیں کیاہیں ۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، کئی بار خاموشی کاپیغام بڑا زبردست ہوتا ہے،5 اگست کیلئے ایک سوشل میڈیا مہم ڈیزائن کی ہے، سوشل میڈیا پرکشمیریوں پر مظالم کی داستان کو اجاگر کیا جائے گا،کشمیری بھائیوں،بہنوں تم تنہانہیں ہو۔ انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی کو مقبوضہ کشمیر جانے نہیں دیاگیا،بھارت کشمیریوں کے عزم کوتوڑ نہیں پائے گایہ نقوش مٹنے والے نہیں ،انہوں نے کہاکہ ایک سال میں 3 بار مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں اٹھایا گیا،مسئلہ کشمیر پر ترکی چین اورملائیشیا سمیت دیگر ممالک نے پاکستان کے موقف کی تائید کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.