ڈیرہ غازی خان۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)کسی بھی معاشرہ کی ترقی کے لیے کردار سازی بنیادی عنصر ہے ڈیرہ غازی خان ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)کسی بھی معاشرہ کی ترقی کے لیے کردار سازی بنیادی عنصر ہے ڈیرہ غازی خان ...
لیہ (صبح پا کستان)کون کہتا ہے کہ رشوت صرف محکمہ پولیس میں ہے کیا محکمہ ریونیو،زراعت ودیگر اداروں میں رشوت ...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ...
لاہور۔۔۔!معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے۔ ساتھ ملاقات۔۔۔! ...
لیہ {صبح پا کستان} مبینہ طور پر ایم پی اے طا ہر رندھاوا کی گاڑی پر فائرنگ واقعہ کی ایف ...
لیہ(صبح پا کستان)فاطمہ شوگر کلینک کا افتتاح،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی،سابق ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر ملغانی،ایم ایس ...
لاہور ۔ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔ صوبائی ...
دنیا میں 210 کے قریب ممالک موجود ہیں، تقریباً 6 ارب سے زائد انسان اس زمین پر بستے ہیں، انسان ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ ندیم عباس کا رات گئے تھانہ چوک اعظم،سٹی ایریا اور پولیس خدمت ...
لیہ( صبح پا کستان )ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی یوم دفاع جوش و خروش سے منایا گیا۔اس سلسلہ ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات میں فارمل اور ایمفارمل ایجوکیشن کے حوالے سے نہ صرف بات چیت ہوئی بلکہ قوموں کے عروج اور زوال میں کردار سازی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی ملاقات کے دوران امیر اللہ مروحت نے بتایا کہ محدود وسائل کے باوجود پی ٹی آئی حکومت قوم کی جسمانی اور ظاہری حالت بہتر بنانے اور ہنر مند بنانے کے لیے بھر پور طور پر کوشاں ہے معاشرے کے پڑھے لکھے باشعور افراد اور صاحب حیثیت لوگوں کو انکی کوششوں میں شامل ہونا چاہیے امیر اللہ مروت نے کردار سازی کے حوالے سے ڈاکٹر شاہینہ کی اب تک کی گئی کوششوں کو سراہا، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ، چیئر مین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ امیر اللہ مروت نے اس بات سے مکمل طور پر اتفاق کیا کہ کردار سازی کے لیے سنٹرلائز اور وسیع بنیاد پروگرام کی ضرورت ہے اور اس بات سے بھی اتفاق کیا کہ فیڈرل گورنمنٹ اور پنجاب گورنمنٹ کے ساتھ ملکر پنجاب میں دو اضلاع ڈیرہ غازی خان اور میانوالی کو کردار سازی کے حوالے سے ماڈل اضلاع بنایا جائے گا اس موقع پر مسز دردانہ، مس آسیہ، راشد نسیم، ڈی او ایجوکیشن وسیم،اسلم بزدار، وقار چانڈیہ و دیگر بھی موجود تھے۔