• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات

webmaster by webmaster
ستمبر 10, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)کسی بھی معاشرہ کی ترقی کے لیے کردار سازی بنیادی عنصر ہے ڈیرہ غازی خان ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی کردار سازی کے حوالے سے کی گئی کوششوں اظہار اطمینان

تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات میں فارمل اور ایمفارمل ایجوکیشن کے حوالے سے نہ صرف بات چیت ہوئی بلکہ قوموں کے عروج اور زوال میں کردار سازی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی ملاقات کے دوران امیر اللہ مروحت نے بتایا کہ محدود وسائل کے باوجود پی ٹی آئی حکومت قوم کی جسمانی اور ظاہری حالت بہتر بنانے اور ہنر مند بنانے کے لیے بھر پور طور پر کوشاں ہے معاشرے کے پڑھے لکھے باشعور افراد اور صاحب حیثیت لوگوں کو انکی کوششوں میں شامل ہونا چاہیے امیر اللہ مروت نے کردار سازی کے حوالے سے ڈاکٹر شاہینہ کی اب تک کی گئی کوششوں کو سراہا، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ، چیئر مین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ امیر اللہ مروت نے اس بات سے مکمل طور پر اتفاق کیا کہ کردار سازی کے لیے سنٹرلائز اور وسیع بنیاد پروگرام کی ضرورت ہے اور اس بات سے بھی اتفاق کیا کہ فیڈرل گورنمنٹ اور پنجاب گورنمنٹ کے ساتھ ملکر پنجاب میں دو اضلاع ڈیرہ غازی خان اور میانوالی کو کردار سازی کے حوالے سے ماڈل اضلاع بنایا جائے گا اس موقع پر مسز دردانہ، مس آسیہ، راشد نسیم، ڈی او ایجوکیشن وسیم،اسلم بزدار، وقار چانڈیہ و دیگر بھی موجود تھے۔

Post Views: 24
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ بددیانت اور میرٹ کا قتل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاران قانون شکنی کے مرتکب ہو تے ہیں ۔ریجنل پولیس آفیسر محمد فیصل رانا

Next Post

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

Next Post
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)کسی بھی معاشرہ کی ترقی کے لیے کردار سازی بنیادی عنصر ہے ڈیرہ غازی خان ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی کردار سازی کے حوالے سے کی گئی کوششوں اظہار اطمینان تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات میں فارمل اور ایمفارمل ایجوکیشن کے حوالے سے نہ صرف بات چیت ہوئی بلکہ قوموں کے عروج اور زوال میں کردار سازی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی ملاقات کے دوران امیر اللہ مروحت نے بتایا کہ محدود وسائل کے باوجود پی ٹی آئی حکومت قوم کی جسمانی اور ظاہری حالت بہتر بنانے اور ہنر مند بنانے کے لیے بھر پور طور پر کوشاں ہے معاشرے کے پڑھے لکھے باشعور افراد اور صاحب حیثیت لوگوں کو انکی کوششوں میں شامل ہونا چاہیے امیر اللہ مروت نے کردار سازی کے حوالے سے ڈاکٹر شاہینہ کی اب تک کی گئی کوششوں کو سراہا، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ، چیئر مین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ امیر اللہ مروت نے اس بات سے مکمل طور پر اتفاق کیا کہ کردار سازی کے لیے سنٹرلائز اور وسیع بنیاد پروگرام کی ضرورت ہے اور اس بات سے بھی اتفاق کیا کہ فیڈرل گورنمنٹ اور پنجاب گورنمنٹ کے ساتھ ملکر پنجاب میں دو اضلاع ڈیرہ غازی خان اور میانوالی کو کردار سازی کے حوالے سے ماڈل اضلاع بنایا جائے گا اس موقع پر مسز دردانہ، مس آسیہ، راشد نسیم، ڈی او ایجوکیشن وسیم،اسلم بزدار، وقار چانڈیہ و دیگر بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.