• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

webmaster by webmaster
ستمبر 10, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

راولپنڈی ۔ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے، کنٹرول لائن پر بیدوری سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور اور موثر جواب دیا۔

یاد رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی بیدوری سیکٹر میں پاک فوج کی چوکیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے حوالدار لیاقت شہید ہوئے۔

Post Views: 24
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے چیئر مین امیر اللہ مروت سے ملاقات

Next Post

لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا احتجاج

Next Post
لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا احتجاج

لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی ۔ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے، کنٹرول لائن پر بیدوری سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور اور موثر جواب دیا۔ یاد رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی بیدوری سیکٹر میں پاک فوج کی چوکیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے حوالدار لیاقت شہید ہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.