• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم پی اے سرکاری سبز پلیٹ والی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ،ذولفقار رندھاوا کی مدعیت میں ایف آئی آر درج

واقعہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن ایک پراءیویٹ گاڑی پر سرکاری سبز پلیٹ کا آویزاں ہو نا بھی بہر حال ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔

webmaster by webmaster
ستمبر 8, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ایم پی اے  سرکاری سبز پلیٹ والی گاڑی پر  فائرنگ کا واقعہ ،ذولفقار رندھاوا کی مدعیت میں  ایف آئی آر درج

لیہ {صبح پا کستان} مبینہ طور پر ایم پی اے طا ہر رندھاوا کی گاڑی پر فائرنگ واقعہ کی ایف آئی آر ذوالفقارعلی ولد محمد حسین رندھاوا کی مدعیت میں تھانہ چوبارہ میں نا معلوم تین افراد کے خلاف درج ۔

ایف اءی ار کے مطا بق بیان کیا گیا ہے کہ میں ذولفقار علی ولد محمد حسین قوم رند ھاواوارڈ 5 چوک اعظم کا ٹرانسپورٹر ہوں،وہ اپنے سا تھیوں کے ہمراہ گاڑی نمبر LE/7255 پر سواررات کو فیصل آباد سے چوک اعظم آرہے تھے جب ہم غریب راءس مل چو بارہ روڈ پہنچے تو سامنے سے آنے والی ایک 86 ماڈل کی میرون کلر گاڑی میں سوار تین نا معلوم اسلحہ بردار اشخاص نے راستہ روکا اور ایک شخص نے کار سے باہر آکر ان پر فا ءرنگ کر کے گاڑی بھگا کر لے گءے ۔ فاءرنگ سے ان کی کہنی زخمی ہو گءی اور شیشہ ٹوٹنے سے ان کا انگوٹھہ بھی زخمی ہوا ذولفقار علی کی درخواست پر زیر دفعہ 345/34 ت پ کارواءی کرتے ہو ءے پو لیس مقد مہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
اس واقعہ کے بعد ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا نے مقامی میڈیا نما ءند گان کو بتایا کہ وقعہ کے وقت وہ تھانہ چو بارہ میں مو جود تھا ، گو ہماری کسی سے دشمنی نہیں لیکن لگتا یہی ہے کہ ملزمان کا ہدف وہ خود تھے
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس گاڑی پر فائرنگ ہو ئی ہے اس پرپارلیمانی سیکرٹری اور ایم پی اے کی سبز پلیٹ آویزاں ہے ۔ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن ایک پراءیویٹ گاڑی پر سرکاری سبز پلیٹ کا آویزاں ہو نا بھی بہر حال ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔

Tags: chobara news
Previous Post

لیہ۔فاطمہ شوگر کلینک کا افتتاح،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی، ڈاکٹر ظفر ملغانی، ڈاکٹر ظفر چوہان،پروفیسر محمد اسلم نعمانی کی خصوصی شرکت

Next Post

وزیر اعلیٰ دورہ کے موقع پر لیّہ ڈویژن کا اعلان کریں گے ..رفاقت گیلانی

Next Post
وزیر اعلیٰ  دورہ کے موقع پر لیّہ ڈویژن  کا اعلان کریں گے ..رفاقت گیلانی

وزیر اعلیٰ دورہ کے موقع پر لیّہ ڈویژن کا اعلان کریں گے ..رفاقت گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ {صبح پا کستان} مبینہ طور پر ایم پی اے طا ہر رندھاوا کی گاڑی پر فائرنگ واقعہ کی ایف آئی آر ذوالفقارعلی ولد محمد حسین رندھاوا کی مدعیت میں تھانہ چوبارہ میں نا معلوم تین افراد کے خلاف درج ۔ ایف اءی ار کے مطا بق بیان کیا گیا ہے کہ میں ذولفقار علی ولد محمد حسین قوم رند ھاواوارڈ 5 چوک اعظم کا ٹرانسپورٹر ہوں،وہ اپنے سا تھیوں کے ہمراہ گاڑی نمبر LE/7255 پر سواررات کو فیصل آباد سے چوک اعظم آرہے تھے جب ہم غریب راءس مل چو بارہ روڈ پہنچے تو سامنے سے آنے والی ایک 86 ماڈل کی میرون کلر گاڑی میں سوار تین نا معلوم اسلحہ بردار اشخاص نے راستہ روکا اور ایک شخص نے کار سے باہر آکر ان پر فا ءرنگ کر کے گاڑی بھگا کر لے گءے ۔ فاءرنگ سے ان کی کہنی زخمی ہو گءی اور شیشہ ٹوٹنے سے ان کا انگوٹھہ بھی زخمی ہوا ذولفقار علی کی درخواست پر زیر دفعہ 345/34 ت پ کارواءی کرتے ہو ءے پو لیس مقد مہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ اس واقعہ کے بعد ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا نے مقامی میڈیا نما ءند گان کو بتایا کہ وقعہ کے وقت وہ تھانہ چو بارہ میں مو جود تھا ، گو ہماری کسی سے دشمنی نہیں لیکن لگتا یہی ہے کہ ملزمان کا ہدف وہ خود تھے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس گاڑی پر فائرنگ ہو ئی ہے اس پرپارلیمانی سیکرٹری اور ایم پی اے کی سبز پلیٹ آویزاں ہے ۔ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن ایک پراءیویٹ گاڑی پر سرکاری سبز پلیٹ کا آویزاں ہو نا بھی بہر حال ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.