• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان، تاریخ فائنل کردی گئی

webmaster by webmaster
ستمبر 7, 2020
in First Page, لاہور
0
صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان، تاریخ فائنل کردی گئی

لاہور ۔ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔ صوبائی وزیر قانون کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔پہلے مرحلے میں ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کونسل کیلئے انتخاب ہوگا۔ ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔

اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے 4 دسمبر کی تاریخ فائنل کرکے الیکشن کمشن کو بھجوا دی ہے۔پہلے مرحلے میں 27 ہزار افراد بلدیاتی سسٹم کا حصہ بنیں گے۔ دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل اور میٹروپولیٹن کے انتخابات جنوری میں ہونگے۔تاہم دوسرے مرحلے کیلئے تاحال تاریخ کا حتمی تعین نہیں ہو سکا ہے۔ وزیر قانون راجہ بشارت کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے کہ 31 جنوری سے قبل بلدیاتی ادارے وجود میں آ جائیں گے۔

Post Views: 32
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ارض وطن کا دفاع مضبوط اور ناقابلِ تسخیر ہے . تحریر :سید عمران علی شاہ

Next Post

لیہ۔فاطمہ شوگر کلینک کا افتتاح،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی، ڈاکٹر ظفر ملغانی، ڈاکٹر ظفر چوہان،پروفیسر محمد اسلم نعمانی کی خصوصی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔ صوبائی وزیر قانون کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔پہلے مرحلے میں ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کونسل کیلئے انتخاب ہوگا۔ ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے 4 دسمبر کی تاریخ فائنل کرکے الیکشن کمشن کو بھجوا دی ہے۔پہلے مرحلے میں 27 ہزار افراد بلدیاتی سسٹم کا حصہ بنیں گے۔ دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل اور میٹروپولیٹن کے انتخابات جنوری میں ہونگے۔تاہم دوسرے مرحلے کیلئے تاحال تاریخ کا حتمی تعین نہیں ہو سکا ہے۔ وزیر قانون راجہ بشارت کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے کہ 31 جنوری سے قبل بلدیاتی ادارے وجود میں آ جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.