ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کے وژن کے مطابق لوگوں کو بلانے کے بجائے خود ان کی دہلیز پر پہنچنا ہے ۔ کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد
ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ماہ کے پہلے ورکنگ ...
ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ماہ کے پہلے ورکنگ ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ جامع ...
لاہور ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں ...
لیہ(صبح پا کستان)سابق ایم پی اے صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے پریس کانفرنس سے ...
اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے ...
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپوزیشن ...
لیہ( صبح کستان ) ڈسٹرکٹ کلکٹر کا لینڈ مافیا کو لیہ کی تاریخ کا بڑا جھٹکا ، کالج ...
لاہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ...
نئی دہلی ۔ مقبوضہ کشمیر میں ائیرفورس پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت ...
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 735 نئے مثبت کیسز رپورٹ ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetails
کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کے انکی دہلیز پر مسائل حل کر رہے ہیں ۔ قبائلی لوگوں مسائل سنتے ہوئے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ قبائلی لوگوں کے ریونیو سمیت دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا ۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کو بلانے کے بجائے خود ان کی دہلیز پر پہنچنا ہے ۔ قبائلی لوگوں کو سفری مشکلات اور اخراجات سے بچانے کےلئے سرحدی مقام تک پہنچے ہیں ،آئندہ بھی پسماندہ علاقہ کا انتخاب کیا جائیگا ۔ ریونیو کھلی کچہری میں زیادہ تر قبائلی لوگوں نے پانی اور روڈ کے حوالے درخواست پیش کیں ۔ کھلی کچہری میں قبائلی لوگوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار زندہ باد کے نعرے اور کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کو قبائلی علاقوں میں خصوصی توجہ دینے پر خراج تحسین پیش کیا