کراچی: کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر...
Read moreDetailsلاہور۔ میوہسپتال میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی...
Read moreDetailsمنکیرہ { صبح پا کستان } بھکر ضلعی انتظامیہ نےمنکیرہ کے رہائشی نوجوان تنویر میڈیکل سٹور والے کی وفات کو...
Read moreDetailsCoronavirus Saraiki message Dr Azhar Iqbal, from Layyah, Associate Professor of Mathematics at the University of Bahrain. https://www.facebook.com/subh.e.pakistanlayyah/videos/535830130417512/
Read moreDetailsاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار 148 ہوگئی جب کہ 1225 افراد جاں...
Read moreDetailsاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس...
Read moreDetailsاسلام آباد / کراچی / لاہور: ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 2 افراد کے رزلٹ پازیٹو آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق...
Read moreDetails#Covid19BridfordUK بریڈ فورڈ(UK ) میں کرونا وائرس اور زندگی رپورٹ ..سرمد عباس (سرمد عباس بریڈ فورڈ میں عرصہ 15 سال...
Read moreDetailsجنیوا۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ بعض ممالک میں کورونا وائرس کے عدم پھیلاو¿ کے لیے جاری...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا پر کرونا بارے پوسٹوں کے سبب عوامی حلقوں اور شہریوں میں بہت تشویش پاءی جارہی ہے اور لوگ خوف ہراس کا شکار ہو رہے ہیں ۔ ان پو سٹوں میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز ، نرسز اور میڈیکل سٹاف سمیت 13 افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں اسی طرح ضلع کے دیگر علاقوں میں کرونا کے پھیلاءو بارے بھی سوشل میڈ یا پر ایسی پو سٹیں دیکھنےاور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ یہ افواہ بھی زبان زد عام ہے کہ گذشتہ دنوں ڈی ایچ کیو کے سی سی ءو وارڈ میں ایک ایڈ مٹ مریض کے ڈسچارج ہو نے کے بعد پتہ چلا کہ مریض کرونا کا بھی نشتبہ مریض تھا جس کے بعد وارڈ سے متعلقہ ڈاکٹرز نرسزاور میڈ یکل سٹاف کا کرونا ٹیسٹ کریا گیا جس میں 13افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں ، سو شل میڈ یا پر چلنے والی پو سٹوں میں تو ان متاثرہ افراد کے نام بھی دیءے جا رہے ہیں ، جس سے عوامی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے
عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ دار ضلع لیہ میں کرونا کی صحیح صورت حال میڈیا کے توسط واضح کرے