• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس کے عدم پھیلاﺅ کے لیے جاری جراثیم کش چھڑکاﺅ سے دور رہیں نہیں تو ۔۔۔ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کردیا

webmaster by webmaster
مئی 18, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وائرس کے عدم پھیلاﺅ کے لیے جاری جراثیم کش چھڑکاﺅ سے دور رہیں نہیں تو ۔۔۔ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کردیا

جنیوا۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ بعض ممالک میں کورونا وائرس کے عدم پھیلاو¿ کے لیے جاری جراثیم کش چھڑکاو سے صحت کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق جراثیم کش اسپرے کے ذریعے اشیا کے سطحی حصوں کی صفائی غیر موثر ہوسکتی ہے۔عالمی ادارے نے وضاحت کی کہ ’گلیوں یا بازاروں جیسی بیرونی جگہوں پر جراثیم کش چھڑکاو یا دھوئیں سے کورونا وائرس ختم ہونا ثابت نہیں ہے۔

عالمی ادارے صحت کے مطابق سڑکیں اور عوامی مقامات وائرس کے ذخائر‘ کے طور پر سامنے نہیں آئے ہیں اور باہر بھی جراثیم کش اسپرے کا چھڑکاو ’انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے دستاویزات میں زور دیا گیا کہ جراثیم کش اسپرے والے فرد کو ’کسی بھی حالت میں اس کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے اور یہ لوکل ٹرانسمیشن کو کم نہیں کرے گا۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق لوگوں پر کلورین یا دیگر زہریلے کیمیکل کے چھڑکاو سے آنکھوں اور جلد میں جلن سمیت معدے کی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

وزیر اعظم صاحب ، ہمیں بھی بھوک لگتی ہے ,ملنگ کی فریاد ۔۔۔ رپورٹ ، غضنفر عباس

Next Post

لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار

Next Post
لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار

لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
جنیوا۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ بعض ممالک میں کورونا وائرس کے عدم پھیلاو¿ کے لیے جاری جراثیم کش چھڑکاو سے صحت کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق جراثیم کش اسپرے کے ذریعے اشیا کے سطحی حصوں کی صفائی غیر موثر ہوسکتی ہے۔عالمی ادارے نے وضاحت کی کہ ’گلیوں یا بازاروں جیسی بیرونی جگہوں پر جراثیم کش چھڑکاو یا دھوئیں سے کورونا وائرس ختم ہونا ثابت نہیں ہے۔ عالمی ادارے صحت کے مطابق سڑکیں اور عوامی مقامات وائرس کے ذخائر‘ کے طور پر سامنے نہیں آئے ہیں اور باہر بھی جراثیم کش اسپرے کا چھڑکاو ’انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے دستاویزات میں زور دیا گیا کہ جراثیم کش اسپرے والے فرد کو ’کسی بھی حالت میں اس کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے اور یہ لوکل ٹرانسمیشن کو کم نہیں کرے گا۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق لوگوں پر کلورین یا دیگر زہریلے کیمیکل کے چھڑکاو سے آنکھوں اور جلد میں جلن سمیت معدے کی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.