• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 18, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار

لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سر گرم،جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش جبکہ ایک ملزم اسلحہ ناجائز کا گرفتار کر لیا،1500گرام چرس،69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی،پسٹل اور داؤ پر لگی رقم 108100روپے برآمد۔ترجمان لیہ پولیس

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سرگرم ہے،اس سلسلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ چوک اعظم پولیس نے جوئے کے اڈے پرکامیاب ریڈ کرکے 07جواری گرفتار کر لیے جن سے 108100روپے کی داؤ پر لگی رقم برآمد اور 10عدد موبائل فون،دو موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے،تھانہ کروڑ پولیس نے ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تصور عباس کو گرفتا کرکے 1500گرام چرس،ملزم صفدر عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور جبکہ ایک اشتہاری عامر خلیل کو گرفتار کر لیا،تھانہ کوٹ سلطان کے اے ایس آئی شیر زمان نے منشیات فروش زاہد حامد کو گرفتار کر کے 69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے ا ے ایس آئی ارشد دھت نے مفرور اشتہاری مجرمان حسنین عباس اور خلیل احمد کو گرفتار کر لیا،ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم کا کہنا ہے کہ مجرمان کی گرفتار سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوں گے اور جرائم میں کمی ہو گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس کے عدم پھیلاﺅ کے لیے جاری جراثیم کش چھڑکاﺅ سے دور رہیں نہیں تو ۔۔۔ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کردیا

Next Post

ان کہی { قسط16} انجم صحرائی

Next Post
ان کہی { قسط16} انجم صحرائی

ان کہی { قسط16} انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سر گرم،جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش جبکہ ایک ملزم اسلحہ ناجائز کا گرفتار کر لیا،1500گرام چرس،69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی،پسٹل اور داؤ پر لگی رقم 108100روپے برآمد۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سرگرم ہے،اس سلسلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ چوک اعظم پولیس نے جوئے کے اڈے پرکامیاب ریڈ کرکے 07جواری گرفتار کر لیے جن سے 108100روپے کی داؤ پر لگی رقم برآمد اور 10عدد موبائل فون،دو موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے،تھانہ کروڑ پولیس نے ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تصور عباس کو گرفتا کرکے 1500گرام چرس،ملزم صفدر عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور جبکہ ایک اشتہاری عامر خلیل کو گرفتار کر لیا،تھانہ کوٹ سلطان کے اے ایس آئی شیر زمان نے منشیات فروش زاہد حامد کو گرفتار کر کے 69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے ا ے ایس آئی ارشد دھت نے مفرور اشتہاری مجرمان حسنین عباس اور خلیل احمد کو گرفتار کر لیا،ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم کا کہنا ہے کہ مجرمان کی گرفتار سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوں گے اور جرائم میں کمی ہو گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.