• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 2 افراد کے رزلٹ پازیٹو

محلہ گڑیانی والا کے 30سالہ شہباز اور جمن شاہ کے 50سالہ عبدالرحمن میں ٹیسٹ مثبت نکلے۔۔ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

webmaster by webmaster
مئی 19, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 2 افراد کے رزلٹ پازیٹو

لیہ {صبح پا کستان} کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 2 افراد کے رزلٹ پازیٹو آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کے مطابق محلہ گڑیانی والا کے 30سالہ شہباز اور جمن شاہ کے 50سالہ عبدالرحمن میں ٹیسٹ مثبت نکلے۔۔ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ڈپٹی کمشنر لیہ نے کہا ہے کہ عوام انتظامیہ کا ساتھ دے سماجی فاصلہ رکھیں ہاتھوں کو بار بار دھوئیں ماسک اور گلوز کا استعمال کریں ۔عید کی شاپنگ پر مارکیٹوں اور بازاروں میں رش کم رکھیں۔عوام کے انتظامیہ کے ساتھ تعاون سے ہی اس موذی وباء کو شکست دی جا سکتی۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او احسن اقبال کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پروگرام میٹ دی پریس میں شرکت ، ضلع بھر سے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان کی بھر پور شرکت

Next Post

لیہ ۔ وائی ڈی اے پنجاب کی طرف سے ینگ ڈاکٹرز کے لئے 100حفاظتی کٹ اور ماسک کا تحفہ

Next Post
لیہ ۔ وائی ڈی اے پنجاب کی طرف سے ینگ ڈاکٹرز کے لئے 100حفاظتی کٹ اور ماسک کا تحفہ

لیہ ۔ وائی ڈی اے پنجاب کی طرف سے ینگ ڈاکٹرز کے لئے 100حفاظتی کٹ اور ماسک کا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان} کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 2 افراد کے رزلٹ پازیٹو آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کے مطابق محلہ گڑیانی والا کے 30سالہ شہباز اور جمن شاہ کے 50سالہ عبدالرحمن میں ٹیسٹ مثبت نکلے۔۔ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے کہا ہے کہ عوام انتظامیہ کا ساتھ دے سماجی فاصلہ رکھیں ہاتھوں کو بار بار دھوئیں ماسک اور گلوز کا استعمال کریں ۔عید کی شاپنگ پر مارکیٹوں اور بازاروں میں رش کم رکھیں۔عوام کے انتظامیہ کے ساتھ تعاون سے ہی اس موذی وباء کو شکست دی جا سکتی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.