لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ،...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ جنو بی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر سرکاری تنظیمیں سماجی بھلائی کے تمام پراجیکٹس ضلع بھرکی 48یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر مکمل...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہد ایت کی ہے کہ بھٹہ خشت پر بچوں کی مشقت کے خاتمے...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ میں بتایا...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں سڑکوں ،تعمیرات ،انہار اور پبلک ہیلتھ کی 282سکیموں پر 33ارب 75کروڑ 80لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی جارہی ہے . صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17کے تحت روڈز کی 63، پراونشل بلڈنگز کی 92، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی 100اور انہار کی 27سکیموں کو مکمل کیا جائے گا. ترقیاتی منصوبوں پر 50فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیاہے. یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب کو دوران بریفنگ بتائی گئی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے تاہم مٹیریل کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں . ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر کے مرتکب ٹھیکیداروں کو جرمانے کے ساتھ ساتھ دیگر سزائیں دی جائیں . روش ترک نہ ہونے پر بلیک لسٹ کیا جاسکتاہے . کمشنر کو بتایاگیاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 15ارب روپے سے سڑکیں ، چار ارب 56کروڑ روپے سے عمارتو ں کی تعمیر ، تین ارب 80کروڑ روپے سے فراہمی و نکاسی آب اوردس ارب 29کروڑ روپے محکمہ انہار کی سکیموں پر خر چ کیے جا رہے ہیں .