• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ غازی یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعینات اور موجودہ متنازعہ رجسٹرار کو تبدیل کیا جائے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ غازی یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعینات اور موجودہ متنازعہ رجسٹرار کو تبدیل کیا جائے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر مرکزی وومن کونسل و ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب نے کہا کہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان جنوبی پنجاب کی استحصال زدہ اور تعلیمی سہولتوں کو ترستی عوام کے لیے علم کے کنویں کی حیثیت رکھتی ہے اسے کسی کے بھی ذاتی مفادات اور شفلی خواہشات کے مردار ہیں فراگندہ نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی ساکھ بنانے کے لیے اسے جان بوجھ کر غیر معیاری بنانے مافیاز کے ذریعے غیر محفوظ بنانے اور اسکی ساکھ گرانے کے اجازت دی جائے گی اسے قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے نہ صرف علم و دانش کا گہوارہ بنائیں گے بلکہ امن و امان اور پاکیزگی کا گڑھ بھی بنائیں گے موجودہ حکومت سے پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ غازی یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعینات کیا جائے عرصہ دراز سے موجودہ متنازعہ رجسٹرار کو تبدیل کیا جائے غنڈہ گرد عناصر سے یونیورسٹی کو پاک کیا جائے اس میں ہوسٹل کی باقاعدہ سہولت فراہم کی جائے اور یہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ مقدس قومی ادارے کی طرح چلایا جائے اگر حکومت نے یہ مطالبات نہ مانے تو ہمیں ڈی جی خان کی عوام کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں رہے گی یہ حکومت بھی ان مافیاز کے ساتھ مل چکی ہے پھر پی ٹی آئی ڈیرہ غازی خان کی باشعور عوام اور یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ ملکر یونیورسٹی معاملات کو ٹھیک کرنے کے لیے راست اقدام اٹھانے میں حق بجانب ہوگی ۔ وہ اقدام قانونی بھی ہونگے اور عوامی احتجاج کی شکل میں بھی ہونگے ڈاکٹر شاہینہ نجیب غازی یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی ۔

Post Views: 42
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ باؤلے کتے کاٹے8 بچے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،ایم ایس

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ترقیاتی منصوبوں پر 50فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیاہے۔ کمشنر محمد یثرب

Next Post
ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں قائم اشیائے خوردونوش تیار کرنے والی گھریلو و کمرشل انڈسٹریز کی تفصیلات طلب ، انسانی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا ۔ کمشنر محمد یثرب

ڈیرہ غازیخان۔ ترقیاتی منصوبوں پر 50فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیاہے۔ کمشنر محمد یثرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر مرکزی وومن کونسل و ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب نے کہا کہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان جنوبی پنجاب کی استحصال زدہ اور تعلیمی سہولتوں کو ترستی عوام کے لیے علم کے کنویں کی حیثیت رکھتی ہے اسے کسی کے بھی ذاتی مفادات اور شفلی خواہشات کے مردار ہیں فراگندہ نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی ساکھ بنانے کے لیے اسے جان بوجھ کر غیر معیاری بنانے مافیاز کے ذریعے غیر محفوظ بنانے اور اسکی ساکھ گرانے کے اجازت دی جائے گی اسے قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے نہ صرف علم و دانش کا گہوارہ بنائیں گے بلکہ امن و امان اور پاکیزگی کا گڑھ بھی بنائیں گے موجودہ حکومت سے پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ غازی یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعینات کیا جائے عرصہ دراز سے موجودہ متنازعہ رجسٹرار کو تبدیل کیا جائے غنڈہ گرد عناصر سے یونیورسٹی کو پاک کیا جائے اس میں ہوسٹل کی باقاعدہ سہولت فراہم کی جائے اور یہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ مقدس قومی ادارے کی طرح چلایا جائے اگر حکومت نے یہ مطالبات نہ مانے تو ہمیں ڈی جی خان کی عوام کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں رہے گی یہ حکومت بھی ان مافیاز کے ساتھ مل چکی ہے پھر پی ٹی آئی ڈیرہ غازی خان کی باشعور عوام اور یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ ملکر یونیورسٹی معاملات کو ٹھیک کرنے کے لیے راست اقدام اٹھانے میں حق بجانب ہوگی ۔ وہ اقدام قانونی بھی ہونگے اور عوامی احتجاج کی شکل میں بھی ہونگے ڈاکٹر شاہینہ نجیب غازی یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.