لیہ(صبح پا کستان) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مہر احمد علی واندر نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی...
Read moreDetailsمظفر گڑھ (مانیٹرننگ ڈیسک )سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر صنعت زار ڈیرہ غازیخان میں نیوٹیک کے زیر اہتمام بیوٹی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ ہم طلبہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جاری انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان)تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔کمپیوٹرئزڈ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ کھیل جسمانی ورزش کیلئے ضروری ہیں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فوک گلو گار رضوان شہزاد کے والد معروف علاقائی کلاسیکل فنکار فوجی محمد رمضان گذ شتہ شب انتقال کر گئے ۔مرحوم کئی سا لوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کل شام بلڈ پریشر کم ہو نے کے سبب طبیعت خراب ہو ئی انہیں ایمر جنسی طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مرحوم نے سوگواران میں دو بیویاں آ ٹھ بیٹے اور چھ بیٹیاں شا مل ہیں ۔ مرحوم محمد رمضان کی نمازہ جنازہ آج بروز جمعہ 25 فروری 2017 شام چھ بجے ان کے آبائی گاءوں چک 125میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم محمد رمضان فوجی لیہ اے تعلق رکھنے والے ایک ایسی کلا سیکل آواز تھی جسے سننے والے یقینا مدتوں نہ بھلا پائیں گے