لیہ(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومر،پولیس ورک میں جدت اورشفافیت کوفروغ دیاگیا،پولیس آفیشلزکی فلاح...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان اور میاں مقصود امیر اجماعت اسلامی پنجاب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کوٹلہ دیوان وارڈ نمبر 13، کالج روڈ علی پور میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈسٹرکٹ صحت آفیسر چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار نے انسداد ملاوٹ مہم کے تحت اڈا جمال چھپری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام سرکاری عمارات بالعموم جبکہ تعلیمی اداروں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم منور بزدار کو آئی جی پنجاب نے ترقی دیکر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کا لیہ میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ایک کلینک سیل،جبکہ دو کے چالان کردیے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیا پولیس ورک میں آئی ٹی کو فروغ دیاجارہاہے درپیش چیلنجزسے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)چیئرمین ضلع زکوۃ کمیٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری جنرل سیکرٹری تحصیل لیہ نے حاصل کی اور نعت مقبول کیلئے ملک قدیر احمد جکھڑ ضلعی صدر نے سعادت حاصل کی جس میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ریاض احمدقیصر قصرانی گرداور نے ادا کیا ۔اجلاس میں عابد حسین کلیار اسسٹنٹ کمشنر ریونیو لیہ اور محمد ارشد احمد وٹو جی آر اے لیہ اورشیخ عامر حیات تحصیلد ار محال لیہ اور جناب چوہدری محمد سعید گھمن نائب تحصیلدار لیہ نے بھی شرکت کی ۔مہر محمد ہاشم پٹواری صدر انجمن پٹواریان لیہ نے کہا کہ ہم نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی لیہ کی صلح کرانے کی کوششوں کو سر ہاتے ہیں اور ان کے ساتھ آنے والے تمام افسران کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ہمارے انجمن پٹوارایان کے پلیٹ فارم پر آکر پٹواریان کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی اور معاملہ کو سلجھایا ۔۔اسی اثناء میں کمپیوٹر سنٹر کے بارے میں بحث مباحثہ ہوا جس میں محمد شہزاد انچارج کمپیوٹر اراضی سنٹر تحصیل کو بھی بلوایا گیا ۔کمپیوٹر کے معاملات کے بارے میں بھی وضاحتی خطاب ہو ا۔آخر میں صدرمہر محمد ہاشم انجمن پٹواریان تحصیل لیہ نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا اور تمام پٹواریوں کو اپنے اپنے کام خوش اسلوبی سے کرنے کی ہدایت دی اجلاس کے اختتام پر ملک وقوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ۔
