لیہ (صبح پا کستان) لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان اور میاں مقصود امیر اجماعت اسلامی پنجاب آج 10 فروری بروز جمعہ ڈسترکٹ پریس کلب
میں پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










