لیہ(صبح پا کستان ) جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام کنونشن کا انعقاد، مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے خصوصی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سربراہ پاکستان عوامی راج کا دورہ لیہ، سیاسی رہنماؤں کو جماعت میں شمولیت کی دعوت کے ساتھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) انجمن تاجران کا غیر اعلانیہ، طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔صدر بازار کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں تعمیر و ترقی کی سکیموں کو موثر طور پر پایہ تکمیل تک پہنچانے کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر عائد پابندی پر عمل درآمدکو یقینی بنایاجائے ۔ تفصیل کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن پنجاب شمیم انعام نے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل ، جنر ل سیکرٹری شیخ کما ل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ عوامی فلا ح و بہبو د کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے عوام کرپٹ نظام اور...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت کے واقعہ پر پاکستان بھر کی طرح لیہ کے صحافی بھی غم زدہ اور سراپا احتجاج ہیں لیہ کے صحافتی حلقوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ کی پر زور مذ مت کر تے ہو ءے واقعہ کے ملزمان کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے تفصیلات کے مطا بق کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملے کی کوریج کیلئے جانیوالی سماء کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہوگئے، سماء کے کارکن کو 2 گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ہیڈ انجری بھی ہوئی تھی، تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ نمائندہ سماء فیصل شکیل کے مطابق فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے بعد سماء کی ڈی ایس این جی واقعے کی کوریج کیلئے جارہی تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، گولی لگنے سے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔