سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ ایکسپریس نیوزکے...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر حکومت کامیاب ہوگئی تو ہماری دکانیں...
Read moreDetailsلاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر...
Read moreDetailsاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد خدمات میں توسیع کے...
Read moreDetailsاسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف...
Read moreDetailsاسلام آباد: جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں سیاسی اہداف...
Read moreDetailsاسلام آباد۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیککور بہاولپور دورےا ۔ دورے کیکے دوران آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ بری اور فضائی افواج کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس دوران اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کو انتہاتک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ سپاسی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپورتیار ہے ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں سعودی فوجی دستے اور پاک فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ کور کمانڈرز، انسپکٹر جنرل ٹریننگ، کمانڈرآرمی آرڈنینس نے بھی مشقیں دیکھیں ۔ پاک فضائیہ کے سینئر حکام اور ڈپٹی کمانڈر سعودی بری فوج نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا ۔