• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیزل کا پرمٹ لیا ہے تو سامنے لایا جائے، آئندہ سال انتخابات نہ ہوئے تو تحریک آگے بڑھائیں گے، فضل الرحمٰن

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

اسلام آباد: جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں سیاسی اہداف آئین اور قانون کے دائرے میںرہ کرحاصل کرنے ہوتے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ ٹو دی پوائنٹ‘‘ میں میزبان منصور علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر اگلے سال الیکشن نہ ہوئے توتحریک کو آگے بڑھائیںگے اور خاموش نہیں بیٹھیںگے۔ تمام سیاسی جماعتیں اس بات پرمتفق ہیں کہ ملک میںآزادانہ انتخابات کروائے جائیں جنہوں نے حکومت کودھاندلی کے ذریعے اقتدار پر بٹھایا وہ بھی توکچھ قوتیں ہونگی ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ ہم اس طرف کسی قسم کے تصادم کے اشارے نہ دیں البتہ ہم گلے شکوے توکرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات پرفوج کواثر انداز نہیں ہوناچاہئے، ہمارے مذاکرات حکومتی مذاکراتی کمیٹی یا چودھری برادران سے ہوتے رہے ہیں، ہم اتنے بھی سادہ نہیں ہیں کہ اتنی طاقت کے ساتھ اسلام آبادجائیں اور وہاں سے یوںہی اٹھ کر آجائیں۔ پورے ملک میں ارتعاش ہے اوریہ ارتعاش بڑھتا جائیگا، ہم نے اگلے سال کے پہلے مہینے میں الیکشن کروانے ہیں یہ ہمارامطالبہ بھی ہے اور ہم یہاں تک پہنچ بھی گئے ہیں۔
آپ نے تو اس وقت بھی میری بات کایقین نہیں کیاتھا جب میں نے کہاتھا کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے کابندہ ہے کیااس وقت آپ کو میری بات کی صداقت کااندازہ نہیں ہواجب پاکستان سے ایک شخص لندن میئرکی حمایت کرنے کیلئے جاتاہے اورجس کی حمایت کرنے وہ جاتاہے وہ ایسی جماعت کانمائندہ ہے جس کانام سی ایف آئی ہے یعنی کنزریٹوفرینڈ آف اسرائیل ہے۔ اس حکومت نے جس طرح سی پیک کوتباہ کیا ہے چین کومایوس کیا، نوازشریف کے خلاف پانامہ کیس لایاگیا انہیں عدالتوں میں گھسیٹاگیاوزیر اعظم ہاؤس سے نکالاگیا یہ ساری اس سلسلے کی کڑیاںہیں۔ ایک وقت آئیگاجب اس بات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ اس شخص کو کون لایا اسے سیاستدان کس نے بنایا اورپاکستان پرمسلط کس نے کیا۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میرے نزدیک مذہب سیاست کاحصہ ہے۔ ممتازقادری کوتو آپ نے لٹکابھی دیا لیکن جو اس واقعے کی بنیادبنی تھی اسے آپ نے بری کردیا۔ میں عمران کوپاکستانی حکمران تسلیم نہیں کرتا یہ ایک ایجنڈے کے تحت لایاگیا انسان ہے۔ بھارت کی معیشت اوپرجائے سری لنکاکی معیشت اورجائے بھوٹان کی معیشت اوپرجائے لیکن ہماری معیشت نیچے کیوں جارہی ہے۔ کسی کی بیماری پر سیاست نہیںکرنی چاہئے یہ بد اخلاقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں میری آرمی چیف سے ایک ملاقات ہوئی ہے تقریبا دوگھنٹے کی ملاقات ہوئی بہت خوش مزاج آدمی ہیںکچھ باتیں آف دی ریکارڈ اور امانت ہیں آرمی چیف کی ایکسٹینشن کوسیاسی مسئلہ نہ بنایاجائے۔ اگر اگلے سال الیکشن نہ ہوئے توتحریک کوآگے بڑھائیں گے اورخاموش نہیں بیٹھیں گے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

عہد دشنامی میں انقلاب کیسے ؟ انجم صحرائی

Next Post

ماحول میں زہر بکھیرتی غیر قانونی "کوئلے کی” بھٹیاں .. عمران شاہ

Next Post
ماحول میں زہر بکھیرتی غیر قانونی "کوئلے کی” بھٹیاں .. عمران شاہ

ماحول میں زہر بکھیرتی غیر قانونی "کوئلے کی" بھٹیاں .. عمران شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں سیاسی اہداف آئین اور قانون کے دائرے میںرہ کرحاصل کرنے ہوتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ ٹو دی پوائنٹ‘‘ میں میزبان منصور علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر اگلے سال الیکشن نہ ہوئے توتحریک کو آگے بڑھائیںگے اور خاموش نہیں بیٹھیںگے۔ تمام سیاسی جماعتیں اس بات پرمتفق ہیں کہ ملک میںآزادانہ انتخابات کروائے جائیں جنہوں نے حکومت کودھاندلی کے ذریعے اقتدار پر بٹھایا وہ بھی توکچھ قوتیں ہونگی ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ ہم اس طرف کسی قسم کے تصادم کے اشارے نہ دیں البتہ ہم گلے شکوے توکرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات پرفوج کواثر انداز نہیں ہوناچاہئے، ہمارے مذاکرات حکومتی مذاکراتی کمیٹی یا چودھری برادران سے ہوتے رہے ہیں، ہم اتنے بھی سادہ نہیں ہیں کہ اتنی طاقت کے ساتھ اسلام آبادجائیں اور وہاں سے یوںہی اٹھ کر آجائیں۔ پورے ملک میں ارتعاش ہے اوریہ ارتعاش بڑھتا جائیگا، ہم نے اگلے سال کے پہلے مہینے میں الیکشن کروانے ہیں یہ ہمارامطالبہ بھی ہے اور ہم یہاں تک پہنچ بھی گئے ہیں۔ آپ نے تو اس وقت بھی میری بات کایقین نہیں کیاتھا جب میں نے کہاتھا کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے کابندہ ہے کیااس وقت آپ کو میری بات کی صداقت کااندازہ نہیں ہواجب پاکستان سے ایک شخص لندن میئرکی حمایت کرنے کیلئے جاتاہے اورجس کی حمایت کرنے وہ جاتاہے وہ ایسی جماعت کانمائندہ ہے جس کانام سی ایف آئی ہے یعنی کنزریٹوفرینڈ آف اسرائیل ہے۔ اس حکومت نے جس طرح سی پیک کوتباہ کیا ہے چین کومایوس کیا، نوازشریف کے خلاف پانامہ کیس لایاگیا انہیں عدالتوں میں گھسیٹاگیاوزیر اعظم ہاؤس سے نکالاگیا یہ ساری اس سلسلے کی کڑیاںہیں۔ ایک وقت آئیگاجب اس بات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ اس شخص کو کون لایا اسے سیاستدان کس نے بنایا اورپاکستان پرمسلط کس نے کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میرے نزدیک مذہب سیاست کاحصہ ہے۔ ممتازقادری کوتو آپ نے لٹکابھی دیا لیکن جو اس واقعے کی بنیادبنی تھی اسے آپ نے بری کردیا۔ میں عمران کوپاکستانی حکمران تسلیم نہیں کرتا یہ ایک ایجنڈے کے تحت لایاگیا انسان ہے۔ بھارت کی معیشت اوپرجائے سری لنکاکی معیشت اورجائے بھوٹان کی معیشت اوپرجائے لیکن ہماری معیشت نیچے کیوں جارہی ہے۔ کسی کی بیماری پر سیاست نہیںکرنی چاہئے یہ بد اخلاقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں میری آرمی چیف سے ایک ملاقات ہوئی ہے تقریبا دوگھنٹے کی ملاقات ہوئی بہت خوش مزاج آدمی ہیںکچھ باتیں آف دی ریکارڈ اور امانت ہیں آرمی چیف کی ایکسٹینشن کوسیاسی مسئلہ نہ بنایاجائے۔ اگر اگلے سال الیکشن نہ ہوئے توتحریک کوآگے بڑھائیں گے اورخاموش نہیں بیٹھیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.