لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )گجرانوالہ میں کامیاب شو کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج (ہفتہ ) کے روز...
Read moreDetailsلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک )استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ سپریم...
Read moreDetailsگجرات(مانیٹرننگ ڈیسک )نوازشریف کے قافلے میں شامل سکواڈ کی گاڑی سے ٹکر سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیاہے اور...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرننگ ڈیسک )نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم...
Read moreDetailsCHITRAL – Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Saturday said that former prime minister Nawaz Sharif had...
Read moreDetailsISLAMABAD – The members of the new federal cabinet of Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi on Friday took oath at...
Read moreDetailsISLAMABAD: The oath-taking ceremony of the new federal cabinet on Wednesday has been delayed after Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) failed...
Read moreDetailsISLAMABAD – Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI)’s ‘thanksgiving day’ celebrations were held on Sunday at Islamabad’s Parade Ground, attended by a jubilant...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsاسلام آباد مانیٹرننگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت محنت اور لازوال قربانیوں کے بعد حاصل ہوا اور اس کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ جس قوم کا جذبہ اس قدر شاندار ہو اور جو ملک اللہ اور رسول کے نام پر حاصل کیا گیا ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن مغرب میں ہوں یا مشرق میں ہم ہر طرح سے ہوشیار اور تیار ہیں، دہشت گردوں کو چن چن کر ماریں گے اور انہیں انجام تک پہنچائیں گے، دہشت گردوں کی گولیاں ختم ہو جائیں گی لیکن ہمارے جوانوں کی چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ قوم کے عزائم کو کوئی خطرہ متزلزل نہیں کر سکتا کیونکہ ہر پاکستانی آپریشن رد الفساد کا سپاہی ہے اور قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ پاک فوج اور دیگر ادارے قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو معاشی، سیاسی اور دفاعی لحاظ سے کمزور تھا کیونکہ ہندوستان نے ہمارے حق پر قبضہ کر لیا تھا لیکن قلیل وسائل کے باوجود ہمارے بزرگوں نے انتھک محنت کر کے اس ملک اپنے پیروں پر کھڑا گیا اور آج پاکستان ایک مضبوط ملک ہے جو دن بدن ترقی کرتا جا رہا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ اس سفر میں ہم سے کچھ غلطیاں بھی ہوئیں جن سے ہم نے سیکھا اور آج اللہ کے کرم سے ملک اپنے اصل راستے پر گامزن ہے جو آئین اور قانون کا راستہ ہے، ہر ادارہ ایمانداری اور تندہی کے ساتھ اپنا کام کر رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہم پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کا پاکستان بنا کر دم لیں گے۔ source... https://www.geourdu.com/country-damage-confidence-army-chief-general-qamar-javaid-bajwa/