• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیدی ،پاکستان کو سیریزمیں 0-1 کی برتری ،پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیدی ،پاکستان کو  سیریزمیں 0-1 کی برتری ،پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،میچ شام7بجے شروع ہوگا ,
واضح رہے کہ پاکستان کو 3 میچز کی سیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 198رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ۔پاکستان کی جانب سے شاداب خان ،سہیل خان اور رومان رئیس نے دو دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا ۔ورلڈ الیون کی جانب سے ڈیرن سیمی اور کپتان فاف ڈوپلیسی 29،29رنز کے ساتھ سر فہرست رہے جبکہ ہاشم عاملہ 26رنز کے ساتھ دوسرے اور ٹم پینی 25رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔
پاکستان کی جانب سے 198رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور تمیم اقبال نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن رومان رئیس نے تمیم اقبال کے ارادوں پر پانی پھیر دیا اور بولڈ کر کے پولین پہنچا دیا اور ان کے ساتھ اوپننگ پر آئے ہاشم عاملہ بھی رومان رئیس کا شکار بنے۔تیسرے نمبر پر آنے والے ٹم پینی 25 رنز پر سہیل خان کی گیند پر رومان رئیس کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے جبکہ شاداب خان نے بھی جادو دکھایا اور دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا۔شاداب خان نے کپتان فاف ڈوپلیسی کو 29 اور ڈیوڈ ملر کو 9 رنز پر آوٹ کیا۔چھٹے نمبر پر آنے والے گرانٹ ایلیٹ بھی سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے اور 14رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔
اس سے قبل ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر فخر زمان اور احمد شہزاد نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ،فخرز مان نے آتے ہی پہلے ہی دو گیندوں پر دو چکے دے مارے لیکن اس کے فوری بعد وہ سلپ پر کیچ آ?ٹ ہو گئے تاہم ان کے بعد بابر اعظم نے آکر میچ سنبھالا اور انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86رنز کی اننگ کھیلی اور ٹیم کو بڑا سہارا فراہم کیا۔احمد شہزاد بھی زیادہ دیر وکٹ پر قدم جمانے میں کامیاب نہیں ہوئے اور 39رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔کپتان سرفراز بھی صرف 4رنز ہی بنا سکے اور پولین لوٹ گئے۔پانچویں نمبر پر آنے والے شعیب ملک 38رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔
اس سے قبل ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ یہ دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا ایونٹ ہے اور یقینا ایک تاریخی لمحہ جس کے باعث وہ بہت زیادہ پرجوش ہیں۔
میچ کیلئے ورلڈ الیون کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، ہاشم آملہ، ڈیوڈ ملر، گرانٹ ایلیٹ، تھیسارا پریریا، ٹم پین، بین کٹنگ، ڈیرن سیمی، مورنی مورکل اور عمران طاہر شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شعیب ملک، احمد شہزاد، فخر زمان، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، رومان رئیس، حسن علی، سہیل خان اور بابر اعظم اعظم شامل ہیں۔

source…
http://dailypakistan.com.pk/sports/12-Sep-2017/641453

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان نوجوان تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں . فنی تعلیم اور چینی زبان سیکھنے کو ترجیح دیں ،تین سال کے اندر ہر فرد کو روزگار ملے گا اور پاکستان کا کوئی بھی شہری بے روزگار نہیں رہے گا ۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی تقریب سے صوبائی وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری کا خطاب

Next Post

کروڑ لعل عیسن . پٹواری کی جبری ریٹائر منٹ ، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں پٹو۱ریوں کی ہلڑ بازی ، جو تے چل گئے ، 40 کے خلاف مقد مہ درج

Next Post

کروڑ لعل عیسن . پٹواری کی جبری ریٹائر منٹ ، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں پٹو۱ریوں کی ہلڑ بازی ، جو تے چل گئے ، 40 کے خلاف مقد مہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،میچ شام7بجے شروع ہوگا , واضح رہے کہ پاکستان کو 3 میچز کی سیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 198رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ۔پاکستان کی جانب سے شاداب خان ،سہیل خان اور رومان رئیس نے دو دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا ۔ورلڈ الیون کی جانب سے ڈیرن سیمی اور کپتان فاف ڈوپلیسی 29،29رنز کے ساتھ سر فہرست رہے جبکہ ہاشم عاملہ 26رنز کے ساتھ دوسرے اور ٹم پینی 25رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔ پاکستان کی جانب سے 198رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور تمیم اقبال نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن رومان رئیس نے تمیم اقبال کے ارادوں پر پانی پھیر دیا اور بولڈ کر کے پولین پہنچا دیا اور ان کے ساتھ اوپننگ پر آئے ہاشم عاملہ بھی رومان رئیس کا شکار بنے۔تیسرے نمبر پر آنے والے ٹم پینی 25 رنز پر سہیل خان کی گیند پر رومان رئیس کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے جبکہ شاداب خان نے بھی جادو دکھایا اور دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا۔شاداب خان نے کپتان فاف ڈوپلیسی کو 29 اور ڈیوڈ ملر کو 9 رنز پر آوٹ کیا۔چھٹے نمبر پر آنے والے گرانٹ ایلیٹ بھی سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے اور 14رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔ اس سے قبل ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر فخر زمان اور احمد شہزاد نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ،فخرز مان نے آتے ہی پہلے ہی دو گیندوں پر دو چکے دے مارے لیکن اس کے فوری بعد وہ سلپ پر کیچ آ?ٹ ہو گئے تاہم ان کے بعد بابر اعظم نے آکر میچ سنبھالا اور انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86رنز کی اننگ کھیلی اور ٹیم کو بڑا سہارا فراہم کیا۔احمد شہزاد بھی زیادہ دیر وکٹ پر قدم جمانے میں کامیاب نہیں ہوئے اور 39رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔کپتان سرفراز بھی صرف 4رنز ہی بنا سکے اور پولین لوٹ گئے۔پانچویں نمبر پر آنے والے شعیب ملک 38رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔ اس سے قبل ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ یہ دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا ایونٹ ہے اور یقینا ایک تاریخی لمحہ جس کے باعث وہ بہت زیادہ پرجوش ہیں۔ میچ کیلئے ورلڈ الیون کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، ہاشم آملہ، ڈیوڈ ملر، گرانٹ ایلیٹ، تھیسارا پریریا، ٹم پین، بین کٹنگ، ڈیرن سیمی، مورنی مورکل اور عمران طاہر شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شعیب ملک، احمد شہزاد، فخر زمان، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، رومان رئیس، حسن علی، سہیل خان اور بابر اعظم اعظم شامل ہیں۔

source... http://dailypakistan.com.pk/sports/12-Sep-2017/641453

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.