• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ این اے 120 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی ، تمام تیاریاں مکمل ، مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ۔ این اے 120 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی ، تمام تیاریاں مکمل ، مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کیلئے میدان آج سجے گا,جس کے لئے تمام انتخابی تیاریاں مکمل کر لی گئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں ووٹرزکی کل تعداد 3لاکھ 21ہزار 786ہے جس میں مردووٹرزکی تعدادایک لاکھ 79ہزار 642ہے جبکہ خواتین ووٹرزکی تعدادایک لاکھ 42ہزار 144 ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں کل 220پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیںاورپولنگ بوتھ کی تعداد 573ہے،جن میں مردوں کیلئے 312اورخواتین کیلئے 261پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیںجبکہ 19پولنگ سٹیشنزمشترکہ ہوں گے ۔حلقے میں 29000ہزارکی بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے کے حوالے سے ان کاکہنا تھا کہ یہ لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے
الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کوپولنگ کے بعدنتائج فوری جمع کرانے کاحکم دیا ہے ۔این اے 120کے تمام پولنگ سٹیشنزحساس قراردیئے گئے ہیں۔پاک فوج نے بھی اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ،جو پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات رہےں گی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ووٹرز کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے قومی شناختی کارڈکا ہونالازمی ہے۔جبکہ حاملہ اور عمر رسیدہ افراد کوبغیر کسی لائن میں لگے ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی۔
واضح رہے کہ این اے 120 کی نشست نواز شریف کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی ، اس نشست پر مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/17-Sep-2017/643802

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ دریائی کٹاءو سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم ، بے گھر متا ثرین کو متبادل اراضی کی عدم فراہمی پر18ستمبر 2017 کو احتجاجی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جاءے گا ، بے گھر افراد جس کسمپر سی اور دکھ کی زند گی گذار رہے ہیں اس اذیت کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے ، صو بائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بے گھر متا ثرین کی آ باد کاری اور دیگر مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ لیکن افسوس تا حال اس بارے کو ئی مثبت پیش رفت سا منے نہیں آ سکی ۔ انجم صحرائی

Next Post

این اے 120 کا بڑا انتخابی دنگل ،مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو شکست دے دی

Next Post
این اے 120 کا بڑا انتخابی دنگل ،مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو شکست دے دی

این اے 120 کا بڑا انتخابی دنگل ،مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کیلئے میدان آج سجے گا,جس کے لئے تمام انتخابی تیاریاں مکمل کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں ووٹرزکی کل تعداد 3لاکھ 21ہزار 786ہے جس میں مردووٹرزکی تعدادایک لاکھ 79ہزار 642ہے جبکہ خواتین ووٹرزکی تعدادایک لاکھ 42ہزار 144 ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں کل 220پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیںاورپولنگ بوتھ کی تعداد 573ہے،جن میں مردوں کیلئے 312اورخواتین کیلئے 261پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیںجبکہ 19پولنگ سٹیشنزمشترکہ ہوں گے ۔حلقے میں 29000ہزارکی بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے کے حوالے سے ان کاکہنا تھا کہ یہ لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کوپولنگ کے بعدنتائج فوری جمع کرانے کاحکم دیا ہے ۔این اے 120کے تمام پولنگ سٹیشنزحساس قراردیئے گئے ہیں۔پاک فوج نے بھی اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ،جو پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات رہےں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ووٹرز کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے قومی شناختی کارڈکا ہونالازمی ہے۔جبکہ حاملہ اور عمر رسیدہ افراد کوبغیر کسی لائن میں لگے ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی۔ واضح رہے کہ این اے 120 کی نشست نواز شریف کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی ، اس نشست پر مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/17-Sep-2017/643802

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.