اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
Read moreDetailsمیا نوالی (صبح پا کستان) عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جلسہ کے انتظامات...
Read moreDetailsپشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور اب گنتی کا...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب انتخابات...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ملاقات کی، ملاقات میں...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ...
Read moreDetailsسیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہے وہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں،ان کو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے کہا کہ ضمانت کے باجوداسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتارکیاگیاجبکہ کیپٹن (ر)صفدرکوذاتی مچلکوں پرچھوڑدیاگیا،بیرون ہونے کے باوجود میرا نام ای سی ایل میں ڈالا گیاچاہتا تومیں بیرون ملک رہ سکتاتھا لیکن عدالتوں میں پیش ہونے کافیصلہ کیا،سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ میرانام ای سی ایل میں کسی نوٹس کے بغیرڈالاگیا،میری تذلیل کرکے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ،چیئرمین نیب سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتاہوںان کا کہنا تھا کہ کیااسحاق ڈاراورنوازشریف کانام ای سی ایل میں ہے؟،نیب میں جن کیخلاف انکوائری ہورہی ہے کیاان سب کے نام ای سی ایل میں ہیں؟۔ انہوں نے نیب سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ای سی ایل میں نام ڈالنے کاطریقہ کارکیا ہے؟ضمانت کے باجوداسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتارکیاگیاجبکہ کیپٹن(ر)صفدرکوذاتی مچلکوں پرچھوڑدیاگیا،نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری ظاہرنہیں کی،شرجیل میمن نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اورنیب کی محبت نرالی ہے، نیب کی پی پی کیساتھ ناانصافی ن لیگ کیساتھ دوستی ہے،عدالت سے غیرحاضری یاتفتیش کیلئے گرفتاری کی جاتی ہے،جومجھ سے ہواکیاوہ سلوک نوازشریف کے ساتھ ہوگا؟،اسحاق ڈارپرکیس چل رہا ہے وہ پوری دنیاگھوم رہے ہیں رکن سندھ اسمبلی نے کہاکہ ایساکونسافورم ہے جہاں اپیل کروں؟،ہمارے ساتھ دہرامعیاراپنایاجارہا ہے،میرے ساتھ دوغلی پالیسی کیوں اپنائی جارہی ہے؟شرجیل میمن نے کہا کہ نیب میری گرفتاری کی جگہ غلط بتارہا ہے،نیب جھوٹ کیوں بول رہاہے،بتائے مجھے کہاں سے گرفتارکیاگیا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/karachi/01-Nov-2017/670131