لندن( مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی عمر میں میں...
Read moreDetailsاسلام آباد / کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعیداحمد اثاثہ جات ریفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے کہا کہ ضمانت کے باجوداسلام آباد ایئرپورٹ سے...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ...
Read moreDetailsکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر 2018 میں انتخاب نہیں ہوئے تو وفاق پر سیاہ...
Read moreDetailsاسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
Read moreDetailsمیا نوالی (صبح پا کستان) عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جلسہ کے انتظامات...
Read moreDetailsپشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور اب گنتی کا...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزکو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کوروسٹرم پربلالیاگیااور ان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ،سابق وزیراعظم نے صحت جرم سے انکار کر دیا،ان کا کہناتھا کہ کیسز میں بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں،ٹرائل کورٹ میں اپنادفاع کروں گا،نواز شریف کا کہناتھا کہ کارروائی سیاسی بنیادوں پرکی گئی۔ اس دوران نوازشریف کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ بھی ہوا ،سابق وزیراعظم نے جج سے سوال کیا کہ6 ماہ میں ٹرائل کیسے مکمل ہوسکتاہے؟۔ اس پر نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے کہا کہ چاروں ریفرنسزکی سماعت ایک ساتھ شروع کریں تومکمل کرلیں گے۔ سابق وزیراعظم نے نمائندہ مقررکرنے کےلئے عدالت سے استدعاکر دی جس پر عدالت نے نوازشریف سے باقاعدہ درخواست مانگ لی اور مقدمے کی سماعت15 نومبر تک ملتوی کردی اور گواہوں کو طلب کر لیا،دوران سماعت سابق وزیراعظم نوازشریف 20 منٹ تک روسٹرم پرکھڑے رہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/08-Nov-2017/674375