لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتا ہے،...
Read moreDetailsمیونخ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی...
Read moreDetailsلودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے احلقہ این اے 154 ضمنی انتخاب کا مکمل غیر سرکار ی و غیر حتمی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج نواز شریف نے...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں منعقدہ یکجہتی کشمیرکانفرنس کے بعد امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے الزام لگایا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کھلے عام خرید و فروخت ہوئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں کھلے عام خریدوفروخت ہوئی، ہمیں خریدنے کیلئے بھی بہت سی پیشکش ہوئیں، اردوبولنے والے شکرکریں کہ ایم کیوایم کے 4 میں سے 3 امیدوارمنتخب نہیں ہوئے، ایم کیوایم ایک برین ٹیومرکی طرح ہے جس کا علاج پیناڈول سے نہیں ہوگا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ میری ایم کیوایم سے ذاتی دشمنی نہیں ہے، مہاجرعوام کا مینڈیٹ 30 سال سے بک رہا ہے، کے الیکٹرک کے خلاف آواز اٹھانے پربریف کیس لندن پہنچ جاتا تھا، شہرمیں 25 ہزارنوجوان قتل ہوئے اورکراچی جیسے شہر میں پینے کاصاف پانی میسر نہیں ہے، کیا ایم کیوایم نے مہاجروں کے حقوق کی کسی اسمبلی میں آواز اٹھائی ہے؟َ۔ مصطفی کمال نے کہا کہ فروغ نسیم گزشتہ 6 سال سے سینیٹرتھے، انہوں نے 6 سال میں آپ کے لیے کون سی آواز اٹھائی، کل ایم کیوایم کے 14 ارکان بکے ہیں لیکن آج بھی پاکستان میں باکردار لوگ موجود ہیں، کل ہمارے لوگوں نے فنکشنل لیگ کو ووٹ دیا، ہم نے متحدہ کے کہنے پراپنے ایم پی ایز کا استعفی نہیں دلوایا اور ایم کیوایم کی خواتین نے کامران ٹیسوری کے غصے میں پیپلز پارٹی کوووٹ دیا۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/04-Mar-2018/742019