راجن پور ۔سرکاری ٹیکس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر
راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد...
راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)یونین کونسل میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لیہ کی تنظیم سازی،بلاول بھٹو 8اپریل کو لاہور میں امیدواروں سے انٹرویو لیں گے...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کے پرسنل اسسٹنٹ ذوالفقار احمد، سوشل ویلفیئر آفس کے سٹینوگرافرقاضی مختیار احمداور افتخار...
راجن پور(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کے میٹنگ روم میں ڈسٹرکٹ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کا...
لیہ (صبح پا کستان)لیہ سٹی میں صحت وصفائی ،سڑکات کی درستگی ،تجاویزات کے خاتمے ،روشنی کے بہتر انتظامات ،پارکس و...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مولانا محمد اقبال نے کہا کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا...
لیہ(صبح پا کستان) ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ایک بزرگ شہری جو اپنا نام عبدالواحد اور کوٹ سلطان...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج 6اپریل کو سہہ پہر 3بجے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے کانفر نس روم...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )ایم ایم روڈ ہائی وے کی سرکاری اراضی پر جعلی پیرنے درباراور چاردیواری بناڈالی عوام کومشکلات...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر نے کی ۔اجلاس میں اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر افتخاربزدار،سی او ضلع کونسل،تحصیل دار اعظم خان گوپانگ،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز،ڈپٹی ڈی او تعلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلانگ عدیل خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اے ڈی سی جی نے کہا کہ ٹیکس ادا کر کے ملک کے وسائل اور ترقی میں اضافہ کریں اور ٹیکس کی اہمیت اورآگاہی کے لئے مختلف جگہوں پر پینا فلیکس لگائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ ٹیکس ادا کر کے قومی فریضہ سرانجام دیں ۔اس سلسلے میں دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔
