• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔سرکاری ٹیکس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2017
in Local News
0

راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر نے کی ۔اجلاس میں اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر افتخاربزدار،سی او ضلع کونسل،تحصیل دار اعظم خان گوپانگ،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز،ڈپٹی ڈی او تعلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلانگ عدیل خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اے ڈی سی جی نے کہا کہ ٹیکس ادا کر کے ملک کے وسائل اور ترقی میں اضافہ کریں اور ٹیکس کی اہمیت اورآگاہی کے لئے مختلف جگہوں پر پینا فلیکس لگائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ ٹیکس ادا کر کے قومی فریضہ سرانجام دیں ۔اس سلسلے میں دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔

Post Views: 16
Previous Post

Imam-e-Kaaba calls on PM Nawaz

Next Post

لیہ ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ماہ رواں میں لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر نے کی ۔اجلاس میں اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر افتخاربزدار،سی او ضلع کونسل،تحصیل دار اعظم خان گوپانگ،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز،ڈپٹی ڈی او تعلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلانگ عدیل خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اے ڈی سی جی نے کہا کہ ٹیکس ادا کر کے ملک کے وسائل اور ترقی میں اضافہ کریں اور ٹیکس کی اہمیت اورآگاہی کے لئے مختلف جگہوں پر پینا فلیکس لگائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ ٹیکس ادا کر کے قومی فریضہ سرانجام دیں ۔اس سلسلے میں دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.