• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ماہ رواں میں لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ماہ رواں میں لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 28اپریل کو لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے،مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے جنوبی پنجاب کی ترقی مسلم لیگی قیادت کی اولین ترجیح ہے،ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے سینئر صحافی چیئرمین ایگزیکٹو کونسل ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان عبدالرحمن فریدی کی رہائش گاہ پر ان کی تائی امی کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت میاں برادران کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے آج ملک میں سی پیک منصوبہ پر کام شروع ہو چکا ہے آئندہ کچھ دنوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا،جنوبی پنجاب کی ترقی مسلم لیگی قیادت کی ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے 28اپریل کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے لیہ دورہ کا ٹائم دیا ہے دورہ لیہ کے دوران وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف لیہ تونسہ پل کا افتتاح کرنے کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں گے،انہوں نے کہا کہ اپنے حلقہ انتخاب میں بلا تخصیص ترقیاتی کام کروائے ہیں لیہ شہر میں سوئی گیس کی سپلائی کا منصوبہ اپنے تکمیل کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے لیہ شہر کے ٹرانسفارمرز کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے جس سے عوام کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی ہو سکے گی،انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ سے گذرنے والی ریلوے ٹریک سی پیک کا حصہ بن چکی ہے جبکہ لیہ کی حدود میں پاک چائنا منصوبہ کے تحت زرعی انڈسٹریل زون بنانے کا سروے بھی مکمل ہوچکا ہے ان منصوبہ جات کی وجہ سے ضلع لیہ میں ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور علاقہ میں بے روزگاری کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ تجارت میں بھی اضاف ہوگا۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔سرکاری ٹیکس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر

Next Post

چوک اعظم ۔ پریس کلب کے جوائینٹ سیکریٹری رانا خا لد محمود کی والدہ مرحومہ کی نمازہ جنازہ کل بروز اتوار 9 اپریل2017 دس بجے صبح مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جاءے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 28اپریل کو لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے،مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے جنوبی پنجاب کی ترقی مسلم لیگی قیادت کی اولین ترجیح ہے،ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے سینئر صحافی چیئرمین ایگزیکٹو کونسل ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان عبدالرحمن فریدی کی رہائش گاہ پر ان کی تائی امی کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت میاں برادران کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے آج ملک میں سی پیک منصوبہ پر کام شروع ہو چکا ہے آئندہ کچھ دنوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا،جنوبی پنجاب کی ترقی مسلم لیگی قیادت کی ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے 28اپریل کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے لیہ دورہ کا ٹائم دیا ہے دورہ لیہ کے دوران وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف لیہ تونسہ پل کا افتتاح کرنے کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں گے،انہوں نے کہا کہ اپنے حلقہ انتخاب میں بلا تخصیص ترقیاتی کام کروائے ہیں لیہ شہر میں سوئی گیس کی سپلائی کا منصوبہ اپنے تکمیل کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے لیہ شہر کے ٹرانسفارمرز کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے جس سے عوام کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی ہو سکے گی،انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ سے گذرنے والی ریلوے ٹریک سی پیک کا حصہ بن چکی ہے جبکہ لیہ کی حدود میں پاک چائنا منصوبہ کے تحت زرعی انڈسٹریل زون بنانے کا سروے بھی مکمل ہوچکا ہے ان منصوبہ جات کی وجہ سے ضلع لیہ میں ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور علاقہ میں بے روزگاری کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ تجارت میں بھی اضاف ہوگا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.