راجن پور ۔ضلع راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر
راجن پور( صبح پا کستان )ضلع راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر...
راجن پور( صبح پا کستان )ضلع راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر...
لیہ(صبح پا کستان)انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں اے سی کوراڈینیشن محمد سلیمان تنویر نے لدھانہ میں چیمہ بیکری کے...
لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی کے نائب امیر چوہدری اصغر علی گجر نے سود کے بارے وفاقی شر عی عدالت کے...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2017کے میٹرک ، انٹر میڈیٹ ، بیچلر پروگرامز...
لیہ (صبح پا کستان)صاف ماحول اور بنیادی صحت وصفائی کی سہولیات کا جائزہ اجلاس 12اپریل کو صبح ساڑھے 10بجے ڈی...
لیہ( صبح پا کستان) نامور دانشور ,معروف کالم نویس , شاعر ,انسان دوست اور بلوچ ویلفیئر آرگنائزیشن تحصیل لیہ کے...
ایڈیٹر کی ڈآک "بستی نو شہرہ کے مسا ئل "جناب عالی ۔ میں صبح پا کستان لیہ کے توسط ارباب...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم معروف کاروباری مرکز ہے محل و وقوع کے اعتبار سے بھی اسے تحصیل کا...
جمن شاہ( صبح پا کستان ) سپیشل بچوں کی تعلیم ضلع انتظامیہ اور سکول ایڈمنسٹریشن کے عدم توجہی پر شدید...
چوک اعظم (صبح پا کستان) پریس کلب چوک اعظم کے جوائینٹ سیکریٹری رانا خا لد محمود کی والدہ صاحبہ اتقال...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ضلع راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا ہے اور خریداری کے لئے ضلع بھر میں نو سنٹرز بنا ئے گئے ہیں اور گندم کا سرکاری ریٹ 1300روپے فی من مقرر کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں متعلقہ افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے گندم خریداری اور انتظامات بارے منعقدہ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈپٹی کمشنرنے مارکیٹ کمیٹی کے افسران کو ہدایت کی کہ کسانوں اور کاشتکاروں کے لئے تمام مراکز خرید گندم پر بیٹھنے کے لئے کرسیاں ،سایہ دار جگہ اور پینے کے لئے ٹھنڈا پانی کا انتظام 15اپریل سے پہلے تک مکمل کر لیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر، ای اے ڈی اے ابراہیم راشد،مارکیٹ کمیٹی اور زراعت کے افسران نے شرکت کی۔دریں اثناء ڈی سی نے کہا کہ مراکز خرید گندم پر مڈل مین اور آڑ ھتیوں کی انوالمنٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ باردانہ کی تقسیم میں میرٹ اور شفافیت کو مد نظر رکھا جائے ۔حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عمل کیا جائے۔