ایڈیٹر کی ڈآک "بستی نو شہرہ کے مسا ئل "جناب عالی ۔ میں صبح پا کستان لیہ کے توسط ارباب اقتدارو اختیار کی توجہ اپنی بستی نو شہرہ کے مسائل کی طرف دلانا چا ہتا ہوں ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اس بستی میں نہ تو کوئی پکا راستہ ہے اور نہ ہی صحت و صفائی کا کوئی انتظام ہے ۔ ایک سڑک ہے جوجگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔
ایم پی اے ووٹ لینے کے بعد عوام کے مسائل نہیں سنتے ۔
ہماری بستی کے بہت سے طالب علم انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں لیکن نیٹ کی رفتار خا صی سست ہو نے کے سبب طا لب علموں کو اکثر پریشانی کا سا منا رہتا ہے ۔ ارباب اقتدارو اختیار سے گذارش ہے کہ بستی نو شہرہ کی تین ہزار آبادی کے مسا ئل حل کئے جائیں ۔
زاہد علی اکبر بستی نو شہرہ
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








