لیہ(صبح پا کستان)انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں اے سی کوراڈینیشن محمد سلیمان تنویر نے لدھانہ میں چیمہ بیکری کے مالک اللہ رکھا کے خلاف ناقص گھی وکھوپرا استعمال کرنے پر تھانہ پیرجگی میں مقدمہ درج کروا کے گرفتاری عمل میں لائی ۔اسی طرح فوڈ انسپکٹر اے ڈی ایل او نے لدھانہ میں اسحاق کریانہ سٹور پر غیر میعاری و مضرصحت سرخ مرچ فروخت کرنے پر ندیم قیصر کے خلاف مقدمہ درج کروا کے گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








